عظیم

محفلین
غائب رہنے کى وجہ گھر ميں شادى تھى جو بخيريت انجام پائى۔ الحمدللہ۔ محفل کو بھى گاہے بگاہے ياد کيا۔ اميد ہے سب خير يت سے ہوں گے۔
قلفی کھائی جاتی ہے جس طرح یہاں لاہور میں اکثر لوگ شادی کی تقریب میں جانے کو کہتے ہیں کہ شادی کھانے جا رہے ہیں۔ یا کبھی شادی دیکھ کر آئے ہوں تو کہتے ہیں کہ شادی کھا کر آئے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
گھر جانے کو اکثر کہہ رہے ہوتے ابھی کھر آرہے ہیں ۔۔۔ہم لوگ ہنستے ہوئے کہتے تھے بابا یہ کیوں نہیں کہتے دفتر سے گھر جارہے ہو😅

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

سیما علی

لائبریرین
لمحوں سے خوشياں کشيد کر اپنى زندگى کو خوبصورت بنايا جا سکتا ہے۔ دوست ان خوشيوں کو دوبالا کرديتے ہيں۔
محبتیں تقسیم کرنے سے بڑھتیں ہیں پروردگار ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں و محبتیں تقسیم کرنے کا والا بنائے آمین
 
Top