صابرہ امین
لائبریرین
قبول کيجيے گا چائے کے ساتھ نان ختائىياں۔ آپ کى خدمت ميں اور کيا پيش کيا جائے، پيارى آپا۔
کیا قبول قبول قبول آپکا خلوص جیتی رہیے شاد و آباد رہیے آمینقبول کيجيے گا چائے کے ساتھ نان ختائىياں۔ آپ کى خدمت ميں اور کيا پيش کيا جائے، پيارى آپا۔
قلفی کھائی جاتی ہے جس طرح یہاں لاہور میں اکثر لوگ شادی کی تقریب میں جانے کو کہتے ہیں کہ شادی کھانے جا رہے ہیں۔ یا کبھی شادی دیکھ کر آئے ہوں تو کہتے ہیں کہ شادی کھا کر آئے ہیںغائب رہنے کى وجہ گھر ميں شادى تھى جو بخيريت انجام پائى۔ الحمدللہ۔ محفل کو بھى گاہے بگاہے ياد کيا۔ اميد ہے سب خير يت سے ہوں گے۔
محبتیں تقسیم کرنے سے بڑھتیں ہیں پروردگار ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں و محبتیں تقسیم کرنے کا والا بنائے آمینلمحوں سے خوشياں کشيد کر اپنى زندگى کو خوبصورت بنايا جا سکتا ہے۔ دوست ان خوشيوں کو دوبالا کرديتے ہيں۔
نہیں، املا غلط ہے، بات درست ہے۔ بڑھتی ہیں درست، بڑھتیں ہیں غلط۔محبتیں تقسیم کرنے سے بڑھتیں ہیں پروردگار ہمیں آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں و محبتیں تقسیم کرنے کا والا بنائے آمین
ہم نے املا غلط کیا، اُستادِ محترم درست فرمایا آپ نے ۔۔نہیں، املا غلط ہے، بات درست ہے۔ بڑھتی ہیں درست، بڑھتیں ہیں غلط۔