صابرہ امین
لائبریرین
غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس فانی دنیا کے تمام اسباب یہیں رہ جائیں گے- جتنی دولت اتنی کلفت و بے آرامی۔ ۔ تو کیوں نہ معقولیت سے کام لیا جائے اور اعمال کی درستی پر کام کیا جائے۔
قرینہ تو عام آدمی کا یہی ہے بیچارہ آٹے دال کے بھاؤ سے ہی نہیں نکل پاتا۔۔۔۔عام آدمی کو تو ان جھمیلوں میں پڑنے کی فرصت ہی نہیں ہوتی۔
کتنا اچھا لگ رہا ہے آپکا آنا بس اب روز آنا ہے بھیا🥰😊فرصت ہی نہیں کسی کو ان باتوں پر غور کرنے کی صابرہ امین بہنا۔
نہریں سرسبزہ پھیلاتی ہوں راوی سے نکالی کیا بات ہے آپکے ہمارے سب کے لاہور کی۔۔جہاں صرف وہ کنوئیں میٹھے تھے، جن سے معشوق پانی بھر گئے تھے اور وہی اینٹیں ٹوٹی تھیں جن پہ عاشق پاؤں دھر گئے تھے۔موسم بہت اچھا ہے لاہور کا، آج صبح سے ہی ہوائیں چل رہی ہیں۔
ہم اتفاق کرتے ہیں بٹیا آپ کی بات سے !!!!!!لیکن اس بات پہ بھی یقین رکھتے ہیں کہ وہ محبتیں اور عشق اس دور میں مفقود ہیں کہ لوگ بہت کچھ دیکھ بھال کر محبت کرتے ہیں۔ لگتا ہے محبت بھی ایک دن میوزیم میں نظر آئے گی۔
يہ آپ ہمارى بات کر رہى ہيں نا!!!ابھی کچھ لوگ باقی ہیں
بالکل آپ ہیں ہی اتنی اچھی ہیں ❤️❤️❤️🥰🥰يہ آپ ہمارى بات کر رہى ہيں نا!!!
پيارى آپا، يہ آپُکى محبت ہے کہ آپ کو سب ہى اچھے نظر آتے ہيں۔بالکل آپ ہیں ہی اتنی اچھی ❤️❤️❤️🥰🥰
ترتیب نہ بگڑے ان محبتوں کے اظہار میں بٹیا۔۔۔۔پيارى آپا، يہ آپُکى محبت ہے کہ آپ کو سب ہى اچھے نظر آتے ہيں۔
ثمن کو بلا لیں آج چائے بنانے شاید ثمن کا نام سنکر یہ اراکین بھی چائے پر آجائیںٹھیک کہہ رہی ہیں سیما آپی آپ۔
یہ جن اراکین کے نام آپ نے لکھے ہیں، ان کو آنا چاہیے۔
جو راوی کبھی کہتے ہیں کہ چوبرجی تک ہوتی تھی آج ایک چھوٹی سی نہر بن کر رہ گئی ہے۔ اس پر گندگی نے اور برا حال کر دیا ہے۔نہریں سرسبزہ پھیلاتی ہوں راوی سے نکالی کیا بات ہے آپکے ہمارے سب کے لاہور کی۔۔جہاں صرف وہ کنوئیں میٹھے تھے، جن سے معشوق پانی بھر گئے تھے اور وہی اینٹیں ٹوٹی تھیں جن پہ عاشق پاؤں دھر گئے تھے۔
خوب۔۔۔حسن کی بزم میں اگر ذکر لاہور کا نہ آئے