سیما علی

لائبریرین
فوراً کوشش کرنا چاہیے کہ غلطی سدُھار لی جائے !!!! ویسے ہیں ہم سب حضرت آدم کی اولاد ہیں !اس لئے غلطیاں ضرور کرتے ہیں ۔۔بس دعا ہے اللہ پاک سے وہ ہمیں اُنکو ٹھیک کرنے کا موقعہ ضرور عطا فرمائے ۔۔۔
کیونکہ ابلیس سے بچنا بھی بے حد ضروری ہے ۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

حماد علی

محفلین
قبول فرمائے خداوند متعال ہماری دعاؤں کو ۔ ابلیس سے تو آدمی تعوذ پڑھ کر محفوظ ہو ہی جاتا ہے اصل جنگ تو آدمی کو اپنے نفس سے لڑنا پڑتی ہے !
 

سیما علی

لائبریرین
قبول فرمائے خداوند متعال ہماری دعاؤں کو ۔ ابلیس سے تو آدمی تعوذ پڑھ کر محفوظ ہو ہی جاتا ہے اصل جنگ تو آدمی کو اپنے نفس سے لڑنا پڑتی ہے !
کیونکہ نفس سے جنگ ہی اصل جنگ ہے جو ہماری وجہ تخلیق ہے ۔۔۔اللہ کے حضور دعا کرتے رہنا چاہیے کہ
اے نفس مطمئنہ اپنے رب کی طرف لوٹ آ!!!
 

الف عین

لائبریرین
گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوا
تحقیق کی جائے کہ کون رقیب تھا اور غالب کے کس محبوب کے ہو نٹوں کی بات ہے؟
 

سیما علی

لائبریرین
مجنوں کو لیلیٰ کی گالیاں دراصل گالیاں نہیں لگتیں !زبان کا شوخ ہونا معشوقیت کا جزو اعظم سمجھا جاتا ہے۔😊
 

یاسر شاہ

محفلین
ہنستا بستا رکھے انھیں خدا تعالیٰ۔
آپ سنائیں۔
یاہو کی ایک ’وِنڈو‘ میں
اس کا مکھڑا دیکھوں میں

مانیٹرکے پردے پر
ایک ہی چہرہ دیکھوں میں

"مانیٹر والی" سے پھر شادی ہوئی کہ نہیں؟:)
 

سیما علی

لائبریرین
بل کلنٹن کے دور حکومت میں یہودیوں کو وائٹ ہاؤس میں دخل اندازی اور اقتدار کواپنے حق میں استعمال کرنے کا جس قدر موقع ملا اتنا ان لوگوں کو تاریخ میں پہلے کبھی نہ ملا۔۔۔۔۔
 
Top