سیما علی

لائبریرین
پھر یہ سلسلہ آگے بڑھاتے ہوئے میں بھی وعلیکم السلام کہتا ہوں اور بعد میں آنے والوں کو السلام علیکم
ثبوت ہے یہ کہ ہم اس لڑی کی ابتدا علیک سلیک سے کرتے ہیں تا کہ ہم ایکدوسرے کی خیریت سے باخبر رہیں ۔۔
ٹمبکٹو سے ہمارا بھی سلام قبول کیجیے 😊
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 

سیما علی

لائبریرین
ژولیدہ مو دُبلا پتلا بیماروں کی سی و ضع لئے کوئی کھڑا ہے ذرا غور سے تو دیکھیے بھیا۔یہ یاد آگیا تھا بھیا
ژولیدہ حال دیکھ کے پوچھا جب اس نے حال
کہنا پڑا کہ خوب ہوں‘ اچھا ہوں‘ ٹھیک ہوں
 
Top