لاريب اخلاص
لائبریرین
ضرور بھول گئی کچھ۔۔۔
ثمامہ (بھانجا) بہت کیوٹ ہے بہت مس کرتی ہوں ۔
ثمامہ (بھانجا) بہت کیوٹ ہے بہت مس کرتی ہوں ۔
طلب فرمایا آپ نے، تو لیجیے بندہ حاضر ہےروفی بھیا بھیا پلیز آجائیے
ظروف لے کر حاضر ہونا تھا حلوے کے لیے ۔آپ تو ایسے ہی آگئے ۔طلب فرمایا آپ نے، تو لیجیے بندہ حاضر ہے
قرینے سے گُل کی شمعیں بھیا ۔۔ورنہ کچھ مہنگائی نے مارا کچھ بجلی کے بلوں نے مارا ۔۔۔غالب گمان تھا کہ اس وقت محفلین شمعیں گل کر کے سو گئے ہوں گے لیکن ماشاءاللہ رات کے اس پہر بھی محفل آباد ہے 🙂
کراچی والی آپا کے لیے ہماری طرف سے ڈھیروں دعائیں لیکن سب سے پہلے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہفوری طور پر ہمارا سلام قبول ہو ۔۔
اور ڈھیر ساری دعائیں آپ اب کے لئے ۔۔صبح بخیر ۔۔
گُلِ یاسمیں بٹیا ڈنمارک والی کہاں مصروف ہیں بھیا ۔۔کراچی والی آپا کے لیے ہماری طرف سے ڈھیروں دعائیں لیکن سب سے پہلے وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
لاعلم ہوں میں بھی۔ کتنے دنوں سے کوئی رابطہ نہیں ہو سکا۔گُلِ یاسمیں بٹیا ڈنمارک والی کہاں مصروف ہیں بھیا ۔۔
ہمارا وعلیکم السلام وجی بھیا۔وجی کا السلام علیکم سب کو۔
آئیے آئیے عظیم میاں جیتے رہیے ،بڑے دن ہوئے آپکو چاند سی دلہن کی دعا نہیں دی ۔اب لگتا ہے دوا بھی ہمیں کرنا ہے چاند سی بنو کے لئے جو اللہ نے عظیم میاں اللہ جلد سہرے کے پھول کھلیں اور ہم بنرے گائیں ۔یہ رہا میرا بھی وعلیکم السلام اور السلام علیکم
پہلے سلام پھر کلام، یہ بھی شاید اردو کا محاورہ ہے ایکباقی باتیں بعد میں پہلے سلام و دعائیں آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
تو یہ بات بالکل درست ہے عظیم میاں جیتے رہیے۔۔پہلے سلام پھر کلام، یہ بھی شاید اردو کا محاورہ ہے ایک