La Alma

لائبریرین
ڑ کے اوپر جیسے ط پڑا رہتا ہے ویسے ہی مدتوں یہ نقلی پھول کسی گلدان میں بنا مرجھائے پڑے رہیں گے۔
 

Gulmaily

محفلین
ظماء شدید ہو تو طاس بھی لازمی ہے آب زلال سے مملو ۔
غلط تلفظ … معذرت … میری ناقص معلومات کے مطابق اردو لفظوں میں آخر سے ہمزہ غائب کردیا گیا ہے۔ براہِ مہربانی میری اصلاح کریں ظماء اور ظما کے بارے میں 😊 اور زلال شاید ڈینگی کے مچھر کو کہتے ہیں 😁
 
Top