شکر ہے پروردگار کا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 27، 2024 #42,383 ضروری ہے ہر دم اللہ کریم کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر اد کیا جائے
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 27، 2024 #42,384 طبیعت اور مزاج ہمارا پھر سے خوشگوار۔۔۔ اور فرصت بھی ہے ابھی۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 27، 2024 #42,386 عام طور پر جب ہم خوشگوار موڈ میں ہوں تو باغیچے میں گھومنے نکل جاتے ہیں۔ لیکن آج نہیں جا رہے۔
گُلِ یاسمیں لائبریرین اپریل 27، 2024 #42,388 فضاؤں میں مہک بھی پھیلی ہوئی۔ پھول کھلتے ہیں تو ہم سمجھتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے
وجی لائبریرین اپریل 27، 2024 #42,391 عظیم نے کہا: بس دعا سلام ہی چل رہا ہے اس لڑی میں؟ کوئی بات بھی چھیڑ لیں؟ مگر وعلیکم السلام تو کہنا ہی ہے وجی کو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فکر نہ کریں جب بات چلتی ہے تو دور تک جاتی ہے ۔
عظیم نے کہا: بس دعا سلام ہی چل رہا ہے اس لڑی میں؟ کوئی بات بھی چھیڑ لیں؟ مگر وعلیکم السلام تو کہنا ہی ہے وجی کو! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فکر نہ کریں جب بات چلتی ہے تو دور تک جاتی ہے ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 28، 2024 #42,394 گئی عرس میں اور شب بھی نہ آئی پٹی خوب جمن کے ہاتھوں نصیبن
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 28، 2024 #42,397 نصیبن بے چاری کو پیٹنا نہیں چاہیے تھا۔ بس سمجھا کر منع کر دیتا کہ آئندہ نہ جانا رات بھر عرس میں ۔
سید عاطف علی لائبریرین اپریل 28، 2024 #42,400 وجی نے کہا: ہاں تو کیا چل رہا ہے یہاں؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ قصہ جمن اور نصیبن کا ہے ۔آپ بھی کوئی رائے دیں ۔
وجی نے کہا: ہاں تو کیا چل رہا ہے یہاں؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ قصہ جمن اور نصیبن کا ہے ۔آپ بھی کوئی رائے دیں ۔