خیا ل ہے میرا کہ ۔۔ مولوی سے اچھا کوئی قافیہ ہونہیں سکتا حلوے کا ۔حلوہ کے ہم قافیہ بتائیں
دیکھ لیں ۔ کوئی مولوی صاحب پییچھے نہ پڑھ جائے۔خیا ل ہے میرا کہ ۔۔ مولوی سے اچھا کوئی قافیہ ہونہیں سکتا حلوے کا ۔
زور سے آواز دی آپا کو لیکن ژوب تک شاید نہیں پہنچی ہماری آواز ۔
ضروری ہے کہ بتا دیں جس صبح سویرے کی آپ بات کر رہے ہیں اس وقت ہمارے ہاں رات ہوتی ہے۔ زور سے آواز دینے پر یہاں سب کی نیند خراب ہو جائے گی۔
صبح صبح آواز دینی تھی نا
موسم صاف ہوتا ہے تو اچھے سے آواز پہنچ جاتی ہے۔