چمن ، وطن ، جتن، کٹھن،شگن،مگن ہم قافیہ الفاظ ہوسکتے ہیں مگر کٹھن کو بادلِ نخواستہ نکالنا ہوگاکہ اِس کی حرکتیں کچھ اور ہیں۔اِسی طرح شگن کو بھی طوعاًوکرہاًلسٹ سے خارج کردیں۔۔۔۔اے انٹر نیٹ تیرا شکریہ ! تونے اور اور کام تو آسان کیے زبان و بیان اور لغت و لسان کے کام بھی اتنے آسان کردئیے کہ جب کبھی گردن جھکائیں دیکھ لیں کسی بھی قاعدے اور اُصول کا صحیح ترین آکار۔۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ذرا معلوم تو ہو کہ یہاں کس کا مذاق اڑایا جا رہا ہے ؟ کہیں حلوے کا تو نہیں ؟
حلوے کو کوئی ٹیڑھی آنکھ سے نہ دیکھے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:surprise:
صبح صبح آواز دینی تھی نا
موسم صاف ہوتا ہے تو اچھے سے آواز پہنچ جاتی ہے۔
ضروری ہے کہ بتا دیں جس صبح سویرے کی آپ بات کر رہے ہیں اس وقت ہمارے ہاں رات ہوتی ہے۔ زور سے آواز دینے پر یہاں سب کی نیند خراب ہو جائے گی۔
 
Top