عظیم

محفلین
نہیں، ایسا نہیں ہے کہ ٹپوں کا اثر اتنا چڑھ گیا ہے کہ اب الف بے کی لڑیوں میں بھی پنجابی در آئی ہے! میرا خیال ہے کہ یونہی دو مراسلے پنجابی میں کیے گئے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں، ایسا نہیں ہے کہ ٹپوں کا اثر اتنا چڑھ گیا ہے کہ اب الف بے کی لڑیوں میں بھی پنجابی در آئی ہے! میرا خیال ہے کہ یونہی دو مراسلے پنجابی میں کیے گئے ہیں
وجی نے پنجابی میں بولا
لے دس
ہم نے بھی جواب دے دیا ورنہ ٹپے اتنا اثر کہاں رکھتے ہیں
 
Top