وجی نے پنجابی میں بولانہیں، ایسا نہیں ہے کہ ٹپوں کا اثر اتنا چڑھ گیا ہے کہ اب الف بے کی لڑیوں میں بھی پنجابی در آئی ہے! میرا خیال ہے کہ یونہی دو مراسلے پنجابی میں کیے گئے ہیں
ہمیں تو ٹپوں کا اثر ہی لگتا ہے ۔ مگر انگلش ٹپوں کا نہیں پنجابی ٹپوں کا ۔
اس کے ساتھ ہی نئی تختی شروع کر دیتے ہیں۔یہاں تختی جو بغیر گاچی ملے حروفِ تہجی کی روشن تصویریں دکھاتی الف سے شروع ہوئی تھی اپنے اختتام کو پہنچی۔
بالکل۔۔۔ ئیئ ٹھیک رہے گا تا کہ یاد رہے تختی۔اور یہاں سے نئی تختی کا آغاز ہوتا ہے۔۔۔
پکی ہونی چاہیے تختی ۔ ٹوٹ نہ جائے ۔بالکل۔۔۔ ئیئ ٹھیک رہے گا تا کہ یاد رہے تختی۔
ٹوٹ گئی تو نئی آ جائے گی۔پکی ہونی چاہیے تختی ۔ ٹوٹ نہ جائے ۔
ثمرین کے پاس دو تھیں نا ۔ ایک لے لیں گےاس میں سے۔نئی کیوں خواہ مخواہ۔ٹوٹ گئی تو نئی آ جائے گی۔
جانے وہ دیں گی یا نہیں اس کے بدلے میں کچھ اور مانگ لیا تو؟ثمرین کے پاس دو تھیں نا ۔ ایک لے لیں گےاس میں سے۔نئی کیوں خواہ مخواہ۔
چلو کوئی بات نہیں اس کو راضی کر دیں گے۔ ویسے وہ بہت تعاون کرتی ہے۔ضرور دے دے گی۔ہم مانگیں گے تو۔جانے وہ دیں گی یا نہیں اس کے بدلے میں کچھ اور مانگ لیا تو؟
حالات بہتر رکھنے کے لیے تعاون ضروری ہوتا ہے۔چلو کوئی بات نہیں اس کو راضی کر دیں گے۔ ویسے وہ بہت تعاون کرتی ہے۔ضرور دے دے گی۔ہم مانگیں گے تو۔
خوش اسلوبی سے سارے امور نمٹانے مین ماہر ہو گئی وہ،،، حالیہ تربیت پاکر تو بس،،، نا ہی پوچھو ۔حالات بہتر رکھنے کے لیے تعاون ضروری ہوتا ہے۔
درختوں پر چڑھنا بھی ایک مہارت ہے ان میں سے ۔حالات بہتر رکھنے کے لیے تعاون ضروری ہوتا ہے۔
ڈرتے بھی نہیں ۔چڑھ جاتے ہیں بندر بھی بہت تیزی سے درختوں پر۔درختوں پر چڑھنا بھی ایک مہارت ہے ان میں سے ۔
ڈالیوں کی خصوصیات بتانی تھیں ۔ یہاں ۔چڑھ جاتے ہیں بندر بھی بہت تیزی سے درختوں پر۔
ذرا رکیں بھیا۔ درخت کی تو ٹہنیاں ہوتی ہیں نا۔ 🤔ڈالیوں کی خصوصیات بتانی تھیں ۔ یہاں ۔
ذرہ برابر بھی فرق نہیں دونوں میں، اب ڈالی کہو یا ٹہنی ۔درخت کی تو ٹہنیاں ہوتی ہیں نا۔ 🤔