سیما علی
لائبریرین
ضروری ہے وعلیکم السلامصحت گر اچھی ہے تو موسموں کے لطف ہیں۔
سب کو السلام علیکم ۔
اردو محفل اور اس کے بانیان و محفلین کو اللہ جی اپنی خاص رحمت میں رکھیں آمین ۔
ضروری ہے وعلیکم السلامصحت گر اچھی ہے تو موسموں کے لطف ہیں۔
سب کو السلام علیکم ۔
اردو محفل اور اس کے بانیان و محفلین کو اللہ جی اپنی خاص رحمت میں رکھیں آمین ۔
ظرف پر گولے گولے بنے ہیں چائے کے ۔طوطے نے کہا کہ پہلے چائے ۔۔پھر کوئی اور کام۔
فکر نہ کریں ہمیں بھی چائے مل گئی ہے اس لیے ہوش ٹھکانے آگئے ہیںغلطی درست ہو گئی اب ؟
قلی چائے کی بوریوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کر تھک گیا ۔ اسے کون چائے پلائے گا ؟فکر نہ کریں ہمیں بھی چائے مل گئی ہے اس لیے ہوش ٹھکانے آگئے ہیں
کمال تو یہ ہے اُن کی والدہ محترمہ کے علاوہ کسی کو یہ خیال نہ ہوگا کہ بیٹے کو کھانا کھلایا جائے اور چائے پلائی جائے۔قلی چائے کی بوریوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کر تھک گیا ۔ اسے کون چائے پلائے گا ؟
گل پوچھ رہی کہ " کن " کی ؟کمال تو یہ ہے اُن کی والدہ محترمہ کے علاوہ کسی کو یہ خیال نہ ہوگا کہ بیٹے کو کھانا کھلایا جائے اور چائے پلائی جائے۔
لسی بھی پلاؤ قلی کو ۔گل پوچھ رہی کہ " کن " کی ؟
مینوں کیہ پتہ ، پتہ وی ہووے تے کیوں دسیے ، توں کیوں پئی پُچھنی ایں قلی دا؟گل پوچھ رہی کہ " کن " کی ؟
نہیں ہے اور چائے کی پتی۔ وہی منگوانی ہےمینوں کیہ پتہ ، پتہ وی ہووے تے کیوں دسیے ، توں کیوں پئی پُچھنی ایں قلی دا؟
ویسے یہ تو بتائیں چاہیے کونسی ہےنہیں ہے اور چائے کی پتی۔ وہی منگوانی ہے
ہم تو ٹیپال دانے دار پیتے ہیں آپاویسے یہ تو بتائیں چاہیے کونسی ہے
اور اب قلی کو اپنی ماں کے ہاتھ کی چائے کی یاد آنے لگی۔۔۔ پر سانوں کی۔قلی چائے کی بوریوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کر تھک گیا ۔ اسے کون چائے پلائے گا ؟