گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ظاہر ہے آپا کہ اس لڑی کی اپنی جگہ ہے
ظاہر ہے آپا کہ اس لڑی کی اپنی جگہ ہے
طوطے کی ٹیں ٹیں زور دار ہے ۔۔۔
غور کیا تو واقعی اس کی دم نہ ہونے کے برابر ہے۔ لگتا ہے طوطی سے جھگڑے میں دم سے گیا۔
فالودہ کھلا دیں۔ فوراًغور کیا تو واقعی اس کی دم نہ ہونے کے برابر ہے۔ لگتا ہے طوطی سے جھگڑے میں دم سے گیا۔
پیش سے پڑھا تھا ہم نے۔
آج کل تو عطریات کی راجدھانی ہے قنوجقنوج ، جس کا اب ذکرِ خیر بھی یہاں پاکستان میں شاید و باید کہیں ہو مگر ایک زمانے میں یہ برصغیر کی راج دھانی ہواکرتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن سویاں ہیں کہاں۔۔۔۔ وہ تو عاطف بھیا نے کھا لیا فالودہ۔قینچی سے فالودہ کی سویاں بھی نہ کاٹ دیں گُلِ یاسمیں