شکیل احمد خان23
محفلین
اللہ رب العزت کے پاک نام سے تختی کا آغاز ہے۔تعریف کے لائق ایک وہی ہے جو خالقِ ارض و سما ہے اور مالک وآقا اور رب العالمین ہے۔ اُس نے جو چیز بنائی لاجواب بنائی ہے ،لہٰذا انسان کو دیکھو ایسی من موہنی صورت اور بہترین صلاحیتیں اُس نے اپنی کسی اور مخلوق کو نہیں دیں،اِس لیے ہر دم ہر گھڑی ہرآن اسے اللہ تعالیٰ رب العزت کا شکر ادا کرنا چاہیے۔۔۔شکر الحمد للہ رب العالمین، شکر الحمدللہ رب العالمین ، شکر الحمدللہ رب العالمین۔۔۔۔۔۔۔