شکیل احمد خان23
محفلین
ذات پات کی قید ہو نہ رنگ ونسل کا امتیاز۔۔۔۔۔۔
طبیعت پکوڑوں کو چاہ رہی ہے تو ہم یہ فرمائش پوری کر دیتے ہیں۔ لیکن بیسن اور دیگر سامان لا کر دینا پڑے گا۔ضروری ہے کہ گُلِ یاسمیں سے پکوڑوں کی فرمائش کی جائے اگر وہ برا نہ منائیں تو کہ آج ہمارے یہاں موسم اس طرح کا ہے
عجیب بات ہے کہ چائے کا ذکر اور گل غائب۔ ہو نہیں سکتا۔ ہو ہی نہیں سکتا۔ظاہر ہے پکوڑے بنیں گے تو چائے بھی بنے گی۔۔۔ چائے ہو اور ماہی نہ ہو بات بنتی نہیں۔۔۔
جب چائے بن جائے تو مہربانی فرما کر مجھے بھی آواز دے دی جائے۔۔۔ جزاک اللہ
میں یہیں ہوں آپا!
آپ کی آواز سنی تو نہیں ، لیکن محسوس کی۔ اسی لئے چلا آیا۔
میں یہیں ہوں، یہیں کہیں۔۔۔ 😊