تو اس مرتبہ آپکو بھی ضرور آنا ہوگا پارٹی میں ۔۔/پھر پارٹی کہاں ہے ؟؟
ثمرین کو کو بلائینگی تو ہم نہیں آئیں گے۔تو اس مرتبہ آپکو بھی ضرور آنا ہوگا پارٹی میں ۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جواب میں بہت ساری دعائیں دیتے ہیں ہم آپکو ۔۔۔آپا ! آپ کو یہ سنگَ میل عبور کرنے پر میں مبارک باد پیش کرتا ہو ں ۔ 🏆
حیرت ہے کہ ثمرین کی وجہ سے آپ کیوں نہیں آئیں گے۔ کہیں انھوں نے آپ کی چائے میں چینی کی جگہ نمک تو نہیں ڈال دیا تھا۔ثمرین کو کو بلائینگی تو ہم نہیں آئیں گے۔
دلی افسوس ہوا۔خیر سے وجی بھائی کے کراچی میں ہونے کے باوجود آج تک ان سے ملاقات نہیں ہوسکی۔
ڈبہ پورا بھرا ہوا ہے دلیہ کا۔دلیہ بھی شامل ہے اس خورد و نوش کے سامان میں؟