پر ہم نے تو صرف چھوٹکیں ماری تھیں۔بڑکیں تو ایسے مار رہے ہیں کہ جیسے ہم ڈر ہی جائیں گے۔ ایسا نہیں ہونے والا۔
پر ہم نے تو صرف چھوٹکیں ماری تھیں۔بڑکیں تو ایسے مار رہے ہیں کہ جیسے ہم ڈر ہی جائیں گے۔ ایسا نہیں ہونے والا۔
تو جو بھی مارا، کسی کام نہ آیا کیونکہ ہم ڈٹے کھڑے ہیں۔پر ہم نے تو صرف چھوٹکیں ماری تھیں۔
ٹھیک تو یہ ہو گا کہ آپ کھڑے ہونے کے بجاے بیٹھ جائیں۔ گولی لگ سکتی ہے کسی بھی وقت۔جنگ جاری ہے!تو جو بھی مارا، کسی کام نہ آیا کیونکہ ہم ڈٹے کھڑے ہیں۔
ثمرین سے کہہ کر پہلے چائے بنوائیں اس کے بعد کوئی بات سمجھ آئے گی۔ٹھیک تو یہ ہو گا کہ آپ کھڑے ہونے کے بجاے بیٹھ جائیں۔ گولی لگ سکتی ہے کسی بھی وقت۔جنگ جاری ہے!
جلدی۔ ورنہ ہم جا رہے۔ثمرین سے کہہ کر پہلے چائے بنوائیں اس کے بعد کوئی بات سمجھ آئے گی۔
چائے بنانے۔ پھر سے واپس آنے کے لئے اگر خُدا لایا۔جلدی۔ ورنہ ہم جا رہے۔
چہ خوش اگر ثمرین کا اتا پتا معلوم ہوتا۔ جب سے ہمارے شکیل احمد خان23 بھیا محفل سے غائب ہوئے ہیں، ثمرین بھی نہ جانے کہاں چھپی بیٹھی ہے۔جلدی۔ ورنہ ہم جا رہے۔
د سے لکھنا تھا اب تو۔چہ خوش اگر ثمرین کا اتا پتا معلوم ہوتا۔ جب سے ہمارے شکیل احمد خان23 بھیا محفل سے غائب ہوئے ہیں، ثمرین بھی نہ جانے کہاں چھپی بیٹھی ہے۔
ڈھول پر تھپک کی سی رفتار سے آپ نے مراسلے داغ ڈالے۔ ہمارے پاس تو تب ج والا مراسلہ آ رہا تھا۔د سے لکھنا تھا اب تو۔
رہنے دیجئیے آپ بھلا کیا دھیان دیں گے۔ اپنے چشمہ کے بارے تو یاد نہیں رہتا کہ کہاں رکھا ہے آپ نے۔ذرا دھیان دے لیا کیجئیے نا۔
ڑے آپ ذرا آہستہ روی اختیار کریں تو ہمیں بھی مراسلے کا موقع ملے!رہنے دیجئیے آپ بھلا کیا دھیان دیں گے۔ اپنے چشمہ کے بارے تو یاد نہیں رہتا کہ کہاں رکھا ہے آپ نے۔
ژالہ برساتی ہے، نیستی کا۔زندگی امتحان لیتی ہے۔۔۔ اور موت؟؟؟
ژوب چلے جائیں کیا؟ تا کہ ہماری واپسی تک آپ اگلا مراسلہ لکھ لیں۔ڑے آپ ذرا آہستہ روی اختیار کریں تو ہمیں بھی مراسلے کا موقع ملے!
سچی؟ژالہ برساتی ہے، نیستی کا۔
سچ تو یہ ہے کہ آپ کی اس تیزی سے ہمیں الف ب بھول رہی ہے۔ژوب چلے جائیں کیا؟ تا کہ ہماری واپسی تک آپ اگلا مراسلہ لکھ لیں۔