زیادہ ہی چائے پینی شروع نہیں کردی آپ نے۔ سچ نہیں ہے یہ۔ صرف صبح کے وقت دو مگ۔ اس کے بعد اگلی صبح تک بالکل بھی نہیں۔ ایک آدھ کپ قہوہ ہو جائے تو ٹھیک ورنہ وہ بھی نہیں۔ کیا یہ زیادہ ہے؟