خیر ہو گئی۔ حلوے کی
وجی لائبریرین فروری 12، 2025 #45,363 ڈھیر سارے پیغامات لگے ہونگے الٹی کنگا میں اور یہاں کوئی پوچھ ہی نہیں رہا کیا حال ہے ؟؟
الف عین لائبریرین فروری 12، 2025 #45,364 ذرابھی خیال نہیں کرتے لوگ کہ دو گنگائیں ہیں اور دونوں کا بہنا ضروری ہے
وجی لائبریرین فروری 13، 2025 #45,368 شمشاد بھائی ہوتے تھے تو رونق ہوتی تھی اس دھاگے میں۔ دھاگے میں کیا پوری محفل میں رونق رہتی تھی۔
الف عین لائبریرین فروری 16، 2025 #45,369 وجی نے کہا: شمشاد بھائی ہوتے تھے تو رونق ہوتی تھی اس دھاگے میں۔ دھاگے میں کیا پوری محفل میں رونق رہتی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہا ڈھونڈ اب ان کو چراغ رخ زیبا لے کر
وجی نے کہا: شمشاد بھائی ہوتے تھے تو رونق ہوتی تھی اس دھاگے میں۔ دھاگے میں کیا پوری محفل میں رونق رہتی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہا ڈھونڈ اب ان کو چراغ رخ زیبا لے کر
ع عظیم محفلین فروری 16، 2025 #45,370 وجی نے کہا: شمشاد بھائی ہوتے تھے تو رونق ہوتی تھی اس دھاگے میں۔ دھاگے میں کیا پوری محفل میں رونق رہتی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے اس بات سے متفق ہونا کچھ لوگ واقعی دوسروں کے لیے تسکین کا باعث ہوتے ہیں
وجی نے کہا: شمشاد بھائی ہوتے تھے تو رونق ہوتی تھی اس دھاگے میں۔ دھاگے میں کیا پوری محفل میں رونق رہتی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے اس بات سے متفق ہونا کچھ لوگ واقعی دوسروں کے لیے تسکین کا باعث ہوتے ہیں
ع عظیم محفلین فروری 18، 2025 #45,376 قینچی کے ساتھ کٹ بھی تو جاتا ہے اکثر یہ دھاگا اسی لیے غائب ہو جاتا ہے
الف عین لائبریرین فروری 21، 2025 #45,379 وجی نے کہا: گھبرائیں نہیں ۔ یہاں بھی حاضری لگا جایا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگا دی میں نے تو
وجی نے کہا: گھبرائیں نہیں ۔ یہاں بھی حاضری لگا جایا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگا دی میں نے تو