زیادہ علم نہیں کہ اٹلی اور وڑہ کس نے بنایا تھا اور ہاں ساتھ میں ناریل والی چٹنی بھی تھی۔ آلو کی بھجیا بھی تھی، گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیوں کا ایک سالن تھا، نجانے اس کا کیا نام تھا۔ اور بھی کئی ایک شمالی ہندوستان کی ڈشیں تھیں۔ پوریاں بھی تھی، پراٹھے بھی تھے، مرغے کا سالن بھی تھا۔ آخرمیں قلٍفی اور چائے بھی تھے۔