ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
ذہین آدمی ہوتے تو سمجھ جاتے کہ معانقوں کا کوئی قصور وار نہیں ہوتا
 

بھلکڑ

لائبریرین
رہنے دیں بھیا !!!اگر تھوڑا سا صبر کرلو تو بچا بھی جاسکتا ہے ۔۔۔۔ویسے میں ازلی کند ذہن ہوں ۔۔اس بات میں بھی کوئی شک نہیں !
 
غریب کو اس زمانے میں کہاں نیند میسر ہے بھئی۔ جو کام رات میں نمٹ گئے نمٹ گئے۔ دن میں تو تخلیقی کاموں کے لیے ماحول نہیں بنتا۔ آج کل "فلسفے کا نیا زاویہ" نامی ایک تحقیقی فکری اور عملی تحریر لکھ رہا ہوں۔ سر کھپ گیا ہے!
 
قلیل الفاظ میں حقیر کی اتنی تعریف فرمائی آپ نے شکریہ۔ ویسے کیا جانتے ہیں آپ مشرق میں اب تک فلسفے کو کس بنیاد پر برا بھلا کہا جا رہا ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top