شبانہ روز کام کرنے کے بعد تو ڈھول بجانے کی ہمت کہاں رہتی ہے!
مہدی نقوی حجاز محفلین اگست 29، 2013 #561 شبانہ روز کام کرنے کے بعد تو ڈھول بجانے کی ہمت کہاں رہتی ہے!
ع عندلیب محفلین اگست 29، 2013 #574 نہ سنو گربرا کہے کوئی ۔روک لو گر غلط چلے کوئی ۔ بخش دو گر خطاکرے کوئی ۔
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2013 #575 عندلیب نے کہا: نہ سنو گربرا کہے کوئی ۔روک لو گر غلط چلے کوئی ۔ بخش دو گر خطاکرے کوئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ورنہ چالان ہونے کا پورا پورا اندیشہ ہے۔
عندلیب نے کہا: نہ سنو گربرا کہے کوئی ۔روک لو گر غلط چلے کوئی ۔ بخش دو گر خطاکرے کوئی ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ورنہ چالان ہونے کا پورا پورا اندیشہ ہے۔
بھلکڑ لائبریرین اگست 29، 2013 #579 بھائیو ۔۔۔بہنو۔۔۔۔خاص طور شمشاد بھائی آپ کو چائے کی دعوت ہے۔۔۔۔فوراََ سے آجائیں بعد میں میں پی جاؤں گا!!!!
بھائیو ۔۔۔بہنو۔۔۔۔خاص طور شمشاد بھائی آپ کو چائے کی دعوت ہے۔۔۔۔فوراََ سے آجائیں بعد میں میں پی جاؤں گا!!!!
شمشاد لائبریرین اگست 29، 2013 #580 پکی بات ہے ناں کہ چائے کی دعوت ہے۔ ایسا نہ ہو وہاں آئیں اور آپ باتوں میں ٹرخا دیں۔