تو میں نہ آؤں نا
امراؤ جان ادا محفلین اگست 29، 2013 #583 "ث" ہی ہوتا میں جب بھی یہاں آتی ہوں، اور مجھ سے جملہ بنتا ہی نہیں پھر
مہدی نقوی حجاز محفلین اگست 30، 2013 #590 ذرا پھر کہیے گا؟! دال کے لڈو؟! بھئی سبھی کو اپنا پیٹ عزیز ہے!
مہدی نقوی حجاز محفلین اگست 30، 2013 #592 عندلیب نے کہا: "ڈ " کے اچار سے بھی پیٹ خراب ہوسکتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکوٰۃ دینی پڑی گی لگتا ہے۔ حافظہ اتنا خراب ہو گیا کہ تہجی تک یاد نہ رہے!!
عندلیب نے کہا: "ڈ " کے اچار سے بھی پیٹ خراب ہوسکتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذکوٰۃ دینی پڑی گی لگتا ہے۔ حافظہ اتنا خراب ہو گیا کہ تہجی تک یاد نہ رہے!!
ع عندلیب محفلین اگست 30، 2013 #597 صاحب تھوڑی بہت مسلمانی ابھی ہم میں باقی ہے اسی لیے کبھی پینے کی کوشش نہیں کی ۔