روز روز کی ڈانٹ صحت کے لیے اچھی نہیں ہوتی ۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #746 ضرور پڑھتا اگر لنک مہیّا کیا جاتا، کس پر ہے یا کیا موضوع ہے مضمون کا آخری تدوین: ستمبر 1، 2013
ع عندلیب محفلین ستمبر 1، 2013 #747 طریقہ تو جانتی ہوں ٹیگ کرنے کا لیکن پتہ نہیں کیوں ٹیگ نہیں کیا میں نے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threa...ر-ادبی-اجلاس-،-ہماری-شرکت.67192/#post-1381614
طریقہ تو جانتی ہوں ٹیگ کرنے کا لیکن پتہ نہیں کیوں ٹیگ نہیں کیا میں نے ۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threa...ر-ادبی-اجلاس-،-ہماری-شرکت.67192/#post-1381614
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #748 ظہور کشف ہوا ہم پر اس مضمون سے اور خوشی ہوئی پڑھ کر ، لکھتی رہیں، تشکّر لنک کے لئے ۔ بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
ظہور کشف ہوا ہم پر اس مضمون سے اور خوشی ہوئی پڑھ کر ، لکھتی رہیں، تشکّر لنک کے لئے ۔ بہت اچھا لکھا ہے آپ نے
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2013 #749 عندلیب کا مکالہ صحیح معنوں میں بہت اچھا مکالہ تھا۔ آپ کو چاہیے کہ لکھتی رہا کریں۔
ع عندلیب محفلین ستمبر 1، 2013 #750 غیر ضروری ذمہ داریاں بہت ساری ڈال لی ہیں خود پر اب وقت کہاں سے نکالیں؟
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #752 کوشش کرکے غیر ضروری ذمہ داریوں سے جان چھڑائیں، ایسا کرنا آسان بھی ہوگا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کیا ضروری نہیں
کوشش کرکے غیر ضروری ذمہ داریوں سے جان چھڑائیں، ایسا کرنا آسان بھی ہوگا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کیا ضروری نہیں
ع عندلیب محفلین ستمبر 1، 2013 #753 قبلہ شوہر کے ساتھ دوسرے ویب سائیٹس کے کام بھی دیکھتے ہیں ان کے لیے ہی بڑی مشکل سے وقت نکالتے ہیں۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #754 گر ہم نے یوں کہا تو ہمارا کہنا آپ کی غیر ضروری لکھنے پر تھا ، یہ تو ضروری ہے
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #756 لنچ کی تیاری ہے ایک گھنٹے قبل بیگم نے، دودھ مِلی چائے ( یہی ہم پیتے ہیں) بنا کر دی تھی
ع عندلیب محفلین ستمبر 1، 2013 #759 وہاں کباب ملنا کونسا مشکل ہے جی کررہا ہے تو باہر سے لے آئیے شمشاد بھائی۔