ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
وہاں 7 روپے کی چائے اور 9 روپے کا پراٹھا ملتا ہے، پھر تو سستے میں ناشتہ ہو جاتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو 30 روپے کی چائے اور 60 روپے کا پراٹھا ہے۔ لیکن پراٹھا ہوتا خاصا بڑا ہے۔
 
اہلیان لاہور ایسی باتیں کریں تو بات بنتی بھی ہے۔ وہاں تو ہمارا ناشتہ کبھی چاے پراٹھے تک آیا ہی نہیں۔ ہر مرتبہ چھولے کھاے! 15 دن میں جب ناشتہ کیا تو۔
 
پرواز کر کے تو جایا نہیں سکتا۔ جاتے بھی کیسے؟ اس زمانے میں لاہور میں وہ دھند تھی کہ ایک میٹر دور کی چیز نظر نہیں آتی تھی۔ وہ تو خدا کا شکر ہے کہ کبھی حادثہ نہیں ہوا۔ ورنہ کار چلانا خود عذاب تھا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top