چائے کا وقت ہوا چاہتا ہے کون چائے پلا رہا ہے
طارق شاہ محفلین اگست 31، 2013 #705 ڈینگیں مارنے والا دراصل اپنی کمی اور حرص کو چھپا نے کی کوشش میں ہوتا ہے جب کے لاکھ کوشش سے بھی یہ چیزیں، حالت اور عادت سے ظاہر ہو جاتی ہیں
ڈینگیں مارنے والا دراصل اپنی کمی اور حرص کو چھپا نے کی کوشش میں ہوتا ہے جب کے لاکھ کوشش سے بھی یہ چیزیں، حالت اور عادت سے ظاہر ہو جاتی ہیں
ع عندلیب محفلین ستمبر 1، 2013 #712 ضرور یاد آجائے گا پر بعض باتیں جان بوجھ کر بھولنے میں ہی عافیت ہوتی ہے ۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #713 طبیعت اگر مائل بہ درگزر ہو تو کیا کچھ نہیں بھولا جا سکتا ہے طینت جداگانہ ہے ہرانسان کی ۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #715 عندیہ کو اپنے اتنا ظاہر نہیں سمجھا تھا میں۔ عمل کے لئے طبیعت کا متین ہونا ضروری جانا تھا
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2013 #717 غلطی ہو گئی جو یہاں دخل اندازی کی۔ بہتری اسی میں ہے کہ کان لپیٹ کر یہاں سے نکل لیا جائے۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #718 فکر کی بات نہیں شمشاد بھائی، غلطی ہماری سرشت میں ہے کہ ہم آدمی ہیں عندلیب صاحبہ کی بات صحیح ہے کہ باتیں سوچ کر دماغ پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے ۔ یہ دنیا کونسی جنت ہے جس سے نکلنے کا ڈر دامن گیر ہے
فکر کی بات نہیں شمشاد بھائی، غلطی ہماری سرشت میں ہے کہ ہم آدمی ہیں عندلیب صاحبہ کی بات صحیح ہے کہ باتیں سوچ کر دماغ پر بوجھ نہیں ڈالنا چاہیے ۔ یہ دنیا کونسی جنت ہے جس سے نکلنے کا ڈر دامن گیر ہے
طارق شاہ محفلین ستمبر 1، 2013 #719 قدرے غور طلب بات ہے ہمارے لئے، کہ ہم نے کان لپیٹنا پہلے کبھی نہیں سنا یا پڑھا تھا بلکہ کمبل لپیٹنا سنا تھا آخری تدوین: ستمبر 1، 2013
قدرے غور طلب بات ہے ہمارے لئے، کہ ہم نے کان لپیٹنا پہلے کبھی نہیں سنا یا پڑھا تھا بلکہ کمبل لپیٹنا سنا تھا