ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں کیوں گوشت لینے لگا مجھے تو ویسے ہی ڈاکٹر وں نے گوشت کے لئے منع کر رکھا ہے ۔آج بریانی بنی ہوگی ہاسٹل میں کیسے صبر کروں ۔آج مجھے کھانا ہے ۔کچھ بھی ہو جائے دو ہفتہ ہو گئے گوشت نہیں کھایا بہت جی کر رہا ڈاکٹر نے کلیتا منع کیا ہوا ہے کیا کروں ۔۔
 
واللہ صبر نہیں ہوتا حجاز بھائی ۔
منہ کا ذائقہ بدل گیا ہے بالکل سادا سادا کھانا اچھا نہیں لگتا سب بریانی کھا رہے ہونگے میں کھچڑی ،یہ تو مجھ سے نہیں ہوگا ۔آج میں بریانی کھاوں گا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے بنانے اور پینے پر مسئلہ کھڑا ہو گیا تھا لیکن شکر ہے کہ ثالث کے بغیر ہی حل نکل آیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top