شاہد شاہنواز
لائبریرین
عادی ہے کا کیا مطلب ہوا؟
ہمت باندھ لیں ابھی ابھی آئیڈیا آیا ہے کہ اور بھی لوگوں کو بلاؤں دھاگے کی ہوا خراب کرنے کے لیے۔۔۔وجی بھائی یہ غلام ربانی فدا صاحب کو بتائیں کہ یہ حروف تہجی کی ترتیب سے مراسلے لکھنے کا دھاگا ہے۔
پاگل مت بنائیں۔۔۔ اتنے سارے حروف ہوتے ہیں۔۔۔ یاد رکھنا مشکل ہے۔۔۔ یار لوگ تو پوری پوری فہرست رکھ کر بیٹھتے ہیں۔۔۔ میرا خیال ہے کہ آپ بھی رکھتے ہوں گے۔۔۔ کافی زمانہ ہوگیا ہے الف ب پ پڑھے ہوئے۔۔۔ ہے نا؟بالکل سمجھ آ جائے گی، اس میں مشکل ہے ہی کیا؟