زبیر مرزا
محفلین

اور ہوائیں ہیپی برتھ ڈے ٹو یو گائیں تو سمجھ لیں یہ کسی خاص آدمی کا جنم دن ہے
اور یہ خاص ہستی سید فراز شاہ (باباجی) ہیں - محفل میں ان کی وجہ شہرت ۔۔۔۔ مس پینو والی
تصاویر
مبارک اللہ تعالٰی آپ کی عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کو بے شمار کامیابیاں
اور خوشیاں عطا فرمائے
