ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں آپ کو ایسا نہیں سمجھتی تھی بابا جی ۔
سچی بات ہے مجھے بھی نہیں پتا تھا میں ایسا ہوںمیں آپ کو ایسا نہیں سمجھتی تھی بابا جی ۔
اچھا سچی ؟؟؟سچی بات ہے مجھے بھی نہیں پتا تھا میں ایسا ہوں
یہ تو تصویر دیکھ کر مجھے پتا چلا
لیکن آپ تو مسکرا رہے ہیںلو جی آپ نے میرے ایکسپریشن نہیں دیکھے تصویر میں
ذرا اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپے دکھ کو ڈھونڈیںلیکن آپ تو مسکرا رہے ہیں
تم بچ گئے جوان
او بھائی جی لنکا ڈھائی جاتی ہے ، ڈبوئی جانے والی چیز کو لُٹیا کہا جاتا ہے۔لو جی کر لو گل اب ڈبوئی ہے لنکا ہم نے
اسے کہتے ہیں اقبالِ جُرم۔یار@عسکری بھائی
مس یا مسٹر پینو نے ہمبل ریکویسٹ کی تھی
کہ بابا جی پلیز ایک دو تصاویر اپنے ساتھ بنوانے دیں
آپ کو کوک کی بوتل اور اوریجنل گولڈ لیف کے سگریٹ پلاؤنگی
لہٰذا اپنی ازلی ہمدردانہ طبیعت، کوک کی بوتل اور سگریٹس کی اعلیٰ کوالٹی سے مجبور ہوکر میں نے یہ نیکی کرنے کا سوچا
اور عمل بھی کردیا
لیکن وائے قسمت نیکی دریا میں نہ ڈال سکا
البتہ جاسوسوں نے نیکی کا ثبوت محفل پر ڈال دیا
"جاسوس بن کے جیو"
بھائی جی یہ بتا دیں کہ آپ نے کس کی جنس بدل دی ہے میڈیا کی ، بابا جی کی یا میریمیڈیا پر بار بار کیچڑ مت اچھالا جائے ۔ ساجد بھائی دیکھیں پوری ٹیم کو غلط کہہ رہیں ہیں صرف اپنی بات کو صحیح کہنے کے لیئے۔
ہمارے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں۔ ہم نے شاہ جی کو رنگے ہاتھوں پکڑا ہے مس پینو کے ساتھ۔میڈیا نے جن شواہد کی بناء پر آپکا دوست قرار دیا ہے کوئی وجہ ہوگی اسکی بھی۔ بلاوجہ تو میڈیا آپکا دشمن نہیں بن گیا نہ۔ لہذا میں میڈیا ٹیم کے سرپرست اعلی کے آنے تک اپنا جواب محفوظ رکھوں گا۔
ہماری معلومات یہ بتاتی ہیں کہ آپ نے صرف پیمنٹ کی تھی پینو کو۔ بعد ازاں آپ کو ایک ضروری کام یاد آ گیا تھا اور آپ حالات کا رُخ بھانپتے ہوئے وہاں سے نکل پڑے اور بابا جی قابو آ گئے۔ حالانکہ بابا جی نے ہمیں رشوت کے طور پر محبوب کو قدموں پر لانے کا نسخہ بتانے کی پیشکش کی لیکن ہم نے اچھی اور بے داغ صحافت کی لاج رکھتے ہوئے رشوت لینے سے انکار کر دیا۔باباجی کی معصومیت کی گواہی میں دیتا ہوں کہ مس پینو کو میں نے ہائر کیا تھا ۔
قیصرانی بھائی ، آپ بھی؟؟؟۔کیا یہ "محترم ہ" فیس بک پر بھی ہیں؟
دل ہونا چاہی دا جوان عُمراں چہ کی رکھیااس پر کہنا بنتا ہے کہ
ہائے اوئے
لیکن کیا کریں۔ اپنی عمر کو دیکھ کر چپ ہونا پڑتا ہے
بس جی آج کل ایسے ایسے پول کھل رہے ہیں کہ خدا کی پناہیہ تو میڈیا اورزرد صحافت کا پول کھلا ہے ناکہ شاہ جی کا
خدا محفوظ رکھے فیض ان میڈیا والوں سے