تو پھر آپ نے کیوں کہا کہ یہ کیسے پتا چلے گا کہ عمران چالاک ہے یا نہیں؟ابن صفی کو کون نہیں پڑھا ہوگا جناب
تو پھر آپ نے کیوں کہا کہ یہ کیسے پتا چلے گا کہ عمران چالاک ہے یا نہیں؟ابن صفی کو کون نہیں پڑھا ہوگا جناب
اس میں آپ کا قصور ہے سراسر ہے۔۔۔ہمیں تو کچھ سمجھ ہی نہیں آیا تو بلا وجہ کیوں ہنسیں
میں آپ کا عمران سمجھ رہا تھا وہ تو اب تک بے وقوف ہی لگا ہےتو پھر آپ نے کیوں کہا کہ یہ کیسے پتا چلے گا کہ عمران چالاک ہے یا نہیں؟
افففف
حد ہو گئی، پہلے جولیا، پھر ساقی بھائی اور اب عمران بھی اللہ اللہ
یہ جو عمران والا ڈائلاگ ہے نا یہ ایک بار سر نے بولا تھا اوپر سے مجھے کہتے ہیں "پین کسے نوں دسیں ناں میں صرف تینوں دس ریا واں"
وہ تو مذاق کر رہے تھے نا! جھوٹ موٹ کا رو بھی رہے تھے۔پین وی وعدے دی پکی نکلی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ کسے نوں دسیا ای نئیں سُو
لیکن جولیا نے کنوئیں میں تو چھلانگ نہیں لگائی!ہم جو لیا کہ پیچھے کنویں میں بھی چھلانگ لگا سکتے ہیں۔
اگر نیچے گدَا بچھا ہو تو۔۔۔
توبہ، اللہ معاف کرےہیں جی ی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کیا ہو ا جولیا رانی کو۔۔۔ ۔۔۔ ؟
لیکن جولیا نے کنوئیں میں تو چھلانگ نہیں لگائی!
توبہ، اللہ معاف کرے
بھابھی بھی بہت کچھ محسوس کریں گی پھر تو۔۔۔نہیں لگائی تو ہم خود دھکا دے کر اسے بچانے خود بھی کود جائیں گے۔۔۔ ۔۔ ہماری بہادری دیکھ کر اسے کچھ تو ہمارے جذبات کا احساس ہو گا ہی۔
چسکے لے کر سارے اب بیگم معاف کردے، سبحان اللہ! پڑھائیں ذرا یہ سب کچھ بھابھی کو لگے پتا آپ کو پھردعا کرو ہماری بیگم بھی ہمیں معاف کر دے اب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔کیونکہ ہمیں ہلدی کی پٹیوں سے بہت چڑ ہے۔
اسکے بعد ویلنٹائن کو کبھی نہیں دیکھا گیا لیکن جولیا نے طالبان کے حسن سلوک سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا اور تحریک کے امیر کے عقدِ لاثانی تاحکمِ ثانی میں آگئیں۔۔۔ سنبا ہے آجکل وہ اپنی سرگزشت پر مبنی ایک کتاب بھی لکھ رہی ہیں۔۔۔ ۔
بھابھی بھی بہت کچھ محسوس کریں گی پھر تو۔۔۔
تھوڑی بھی بہت ہوتی ہے کبھی کبھار۔۔۔زیادہ کچھ نہیں بس تھوڑی سی رقابت
اگلی قسط کے لئیے کچھ تو بچا رہنے دیں۔۔۔کتاب شائع ہو کر مارکیٹ میں آ گئی ہے۔۔۔ کتاب کا نام ہے ۔۔۔ ۔۔۔ جولیا سے جمیلہ پگلی ہونے تک۔۔۔ ۔۔کتاب کی مانگ بہت زیادہ ہے فوراً اپنی کاپی بک کروائیں ۔۔ عزیز و اقارب کو ہدیہ دے کر ان کا دل جیتیں۔
اگلی قسط میں ہیر اور رانجے کا نزول متوقع ہے۔اگلی قسط کے لئیے کچھ تو بچا رہنے دیں۔۔۔
پھر تو بڑا مزہ آئے گا، میری فرمائش پر چاچا قیدو کو بھی بلایا جائے۔اگلی قسط میں ہیر اور رانجے کا نزول متوقع ہے۔