کردار بڑھتے ہی جارہے ہیںپھر تو بڑا مزہ آئے گا، میری فرمائش پر چاچا قیدو کو بھی بلایا جائے۔
چلو جی، خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے بے شمار
یہ لوگ کہیں ایک دوسرے کی جوڑیاں تاڑ کر کلاسیکی داستانوں کی تاریخ ہی نا بدل دیں۔
کردار بڑھتے ہی جارہے ہیںپھر تو بڑا مزہ آئے گا، میری فرمائش پر چاچا قیدو کو بھی بلایا جائے۔
اس کا رول آپ کے ذمے لگایا جائے گا ۔۔۔ خود وہ جنت میں سرخ انگور کا شربت پی رہا ہے۔۔کہ اس نے فخاشی روکنے میں اہم کردار ادا کیا تھاپھر تو بڑا مزہ آئے گا، میری فرمائش پر چاچا قیدو کو بھی بلایا جائے۔
تو قیدو یونہی بدنام ہے؟ خوامخوہ؟اس کا رول آپ کے ذمے لگایا جائے گا ۔۔۔ خود وہ جنت میں سرخ انگور کا شربت پی رہا ہے۔۔کہ اس نے فخاشی روکنے میں اہم کردار ادا کیا تھا
تو قیدو یونہی بدنام ہے؟ خوامخوہ؟
اور نہیں تو کیا، اتنا اچھا چاچا تھا!تو قیدو یونہی بدنام ہے؟ خوامخوہ؟
بدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا۔۔۔چلو بدنام ہے تو کیا ہوا۔۔۔ آج اس کا نام تو زندہ ہے
اور نہیں تو کیا، اتنا اچھا چاچا تھا!
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پے روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے سیال میں قیدو چاچا پیدا
اس لائن پر اگر رانجھے نے سوچا ہوتا شاید زندہ بھی ہوتا، نام بھی ہوتا اور ہیر بھی مل جاتیبدنام جو ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا۔۔۔
ہمارے ساتھ رہیں گے تو معلومات میں خوب اضافہ ہو گا۔۔۔اچھا آج پتا چلا وہ۔۔ نرگس دا منڈا سی۔
پر سارے عاشق بے وقوف ہی رہے ساری عمر۔۔۔ افسوس۔اس لائن پر اگر رانجھے نے سوچا ہوتا شاید زندہ بھی ہوتا، نام بھی ہوتا اور ہیر بھی مل جاتی
عقل ماری جاتی ہے انکی، جب برا وقت آتا ہے۔ زن کی صورت میںپر سارے عاشق بے وقوف ہی رہے ساری عمر۔۔۔ افسوس۔
ہمارے ساتھ رہیں گے تو معلومات میں خوب اضافہ ہو گا۔۔۔
میرا تو اس چکر میں 40 ، 45 لاکھ کا نقصان ہوگیاجیسے ہدیہ جات میں ہوا
زنعقل ماری جاتی ہے انکی، جب برا وقت آتا ہے۔ زن کی صورت میں
بجٹ بڑھنے کی وجہ سے نیکسٹ ایپی سوڈ اگلے سال ریلیز ہو گامیں ہیر رانجھے والی ایپیسوڈ کا انتظار کر رہی ہوں!!!
ہاااا نی ہائے!!!!۔۔۔بجٹ بڑھنے کی وجہ سے نیکسٹ ایپی سوڈ اگلے سال ریلیز ہو گا
بجٹ بڑھنے کی وجہ سے نیکسٹ ایپی سوڈ اگلے سال ریلیز ہو گا
انشآللہ اگلے چند دن میںہاااا نی ہائے!!!!۔۔۔
بھول چوک معاف کی۔۔۔انشآللہ اگلے چند دن میں
میں بھول گیا تھا۔ سوری