بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر10 - سیانا جن

بالکل نہیں۔۔۔۔ کچھ سٹوڈنٹ نالائق بھی تو ہوتے ہیں، اس میں ٹیچر کا کیا قصور:cautious:؟؟؟؟ فیس اڈوانس میں دینی پڑے گی اور رجسٹریشن فیس بھی ہو گی۔ :sneaky:
اڈوانس فیس سے پہلے آپ نے مجھ پر ہی اڈوانس میں نالائقی کا شبہ ظاہر کر دیا ۔ ہم نہیں دیتے فیس اڈوانس میں:p
 
نہ دیں۔۔۔۔ ہم بھی نہیں سکھاتے جادو :p

لئیق صاحب! انہیں جادو جو آتا ہے اب ان کے جادو میں علم نجوم شامل ہے یا نہیں یہ تو خود ہی بتاسکیں گی استانی محترمہ۔ :)
فیس کا تو بہانہ ہے،:p لگتا ہے استانی محترمہ ہمیں جادو سکھا کر اپنی پاور کسی سے شئر نہیں کرنا چاہتیں۔ اب چار پیسوں کی خاطر کیوں کسی کو اپنے مقابلے لاکھڑا کیا جائے؟
 

تجمل حسین

محفلین
فیس کا تو بہانہ ہے،:p لگتا ہے استانی محترمہ ہمیں جادو سکھا کر اپنی پاور کسی سے شئر نہیں کرنا چاہتیں۔ اب چار پیسوں کی خاطر کیوں کسی کو اپنے مقابلے لاکھڑا کیا جائے؟
ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی دور کی سوچ ہے استانی صاحبہ کی۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
فیس کا تو بہانہ ہے،:p لگتا ہے استانی محترمہ ہمیں جادو سکھا کر اپنی پاور کسی سے شئر نہیں کرنا چاہتیں۔ اب چار پیسوں کی خاطر کیوں کسی کو اپنے مقابلے لاکھڑا کیا جائے؟
بالکل!!! وہ تو آپ اتنا فورس کر رہے تهے اس لئیے مان گئی، بهائی ہیں آخر کو۔۔۔۔ لیکن خیر اگر آپ نہیں سیکهنا چاہتے تو ٹهیک ہے۔ :p
 
Top