ماہی احمد
لائبریرین
ہمیں فیس چاہئیے۔۔۔۔ دو اور جادو سیکھ لو۔فیس مجھ سے لینی ہے تو ، جادو مجھے سکھانا ہوگا
ہمیں فیس چاہئیے۔۔۔۔ دو اور جادو سیکھ لو۔فیس مجھ سے لینی ہے تو ، جادو مجھے سکھانا ہوگا
پہلے جادو، اگر مجھے آگیا تو فیس حاضرہمیں فیس چاہئیے۔۔۔۔ دو اور جادو سیکھ لو۔
بالکل نہیں۔۔۔۔ کچھ سٹوڈنٹ نالائق بھی تو ہوتے ہیں، اس میں ٹیچر کا کیا قصور؟؟؟؟ فیس اڈوانس میں دینی پڑے گی اور رجسٹریشن فیس بھی ہو گی۔پہلے جادو، اگر مجھے آگیا تو فیس حاضر
اڈوانس فیس سے پہلے آپ نے مجھ پر ہی اڈوانس میں نالائقی کا شبہ ظاہر کر دیا ۔ ہم نہیں دیتے فیس اڈوانس میںبالکل نہیں۔۔۔۔ کچھ سٹوڈنٹ نالائق بھی تو ہوتے ہیں، اس میں ٹیچر کا کیا قصور؟؟؟؟ فیس اڈوانس میں دینی پڑے گی اور رجسٹریشن فیس بھی ہو گی۔
لئیق صاحب! انہیں جادو جو آتا ہے اب ان کے جادو میں علم نجوم شامل ہے یا نہیں یہ تو خود ہی بتاسکیں گی استانی محترمہ۔اڈوانس فیس سے پہلے آپ نے مجھ پر ہی اڈوانس میں نالائقی کا شبہ ظاہر کر دیا ۔
نہ دیں۔۔۔۔ ہم بھی نہیں سکھاتے جادواڈوانس فیس سے پہلے آپ نے مجھ پر ہی اڈوانس میں نالائقی کا شبہ ظاہر کر دیا ۔ ہم نہیں دیتے فیس اڈوانس میں
نہ دیں۔۔۔۔ ہم بھی نہیں سکھاتے جادو
فیس کا تو بہانہ ہے، لگتا ہے استانی محترمہ ہمیں جادو سکھا کر اپنی پاور کسی سے شئر نہیں کرنا چاہتیں۔ اب چار پیسوں کی خاطر کیوں کسی کو اپنے مقابلے لاکھڑا کیا جائے؟لئیق صاحب! انہیں جادو جو آتا ہے اب ان کے جادو میں علم نجوم شامل ہے یا نہیں یہ تو خود ہی بتاسکیں گی استانی محترمہ۔
ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی دور کی سوچ ہے استانی صاحبہ کی۔فیس کا تو بہانہ ہے، لگتا ہے استانی محترمہ ہمیں جادو سکھا کر اپنی پاور کسی سے شئر نہیں کرنا چاہتیں۔ اب چار پیسوں کی خاطر کیوں کسی کو اپنے مقابلے لاکھڑا کیا جائے؟
ایم ایس سی بیالیوجی ہیں۔ کوئی مذاق تو نہیںہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بڑی دور کی سوچ ہے استانی صاحبہ کی۔
بالکل!!! وہ تو آپ اتنا فورس کر رہے تهے اس لئیے مان گئی، بهائی ہیں آخر کو۔۔۔۔ لیکن خیر اگر آپ نہیں سیکهنا چاہتے تو ٹهیک ہے۔فیس کا تو بہانہ ہے، لگتا ہے استانی محترمہ ہمیں جادو سکھا کر اپنی پاور کسی سے شئر نہیں کرنا چاہتیں۔ اب چار پیسوں کی خاطر کیوں کسی کو اپنے مقابلے لاکھڑا کیا جائے؟
اس کے باوجود فیس کا مطالبہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟بالکل!!! وہ تو آپ اتنا فورس کر رہے تهے اس لئیے مان گئی، بهائی ہیں آخر کو۔۔۔۔
جی ہاں! فیس تو دینی پڑی گی۔۔۔۔ جادو سکها رہی ہوں یہ کم ہے؟؟؟اس کے باوجود فیس کا مطالبہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ محفل پر جادوگری بھی سکھائی جانے لگیجی ہاں! فیس تو دینی پڑی گی۔۔۔۔ جادو سکها رہی ہوں یہ کم ہے؟؟؟
جلدی سے پتہ لگوائیں کہیں اس کے جملہ حقوق کسی نے محفوظ تو نہیں کروا رکھے۔ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ محفل پر جادوگری بھی سکھائی جانے لگی
کس کے ؟؟جلدی سے پتہ لگوائیں کہیں اس کے جملہ حقوق کسی نے محفوظ تو نہیں کروا رکھے۔
جادو سکھانے کے۔۔کس کے ؟؟
جادو سکھانے کے !!
یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں تو۔۔۔۔ آپ کو کس نے کہا؟ ہم تو ایویں بھائی بہن دل پشوری کر رہے تھےہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ محفل پر جادوگری بھی سکھائی جانے لگی
یعنی گل ہاسے اچ پاکے ، جادو دا قصہ گولنہیں تو۔۔۔۔ آپ کو کس نے کہا؟ ہم تو ایویں بھائی بہن دل پشوری کر رہے تھے
اففففہو سمجھا کریں!!!یعنی گل ہاسے اچ پاکے ، جادو دا قصہ گول
یہ بھائی کویت اور بہن ریاض میں۔۔۔۔تے پشور دا ذکر کیوں۔۔۔ ہیں جی۔۔۔نہیں تو۔۔۔۔ آپ کو کس نے کہا؟ ہم تو ایویں بھائی بہن دل پشوری کر رہے تھے