پھر تو اسے نت ہی بولنا چاہئے۔نت ایک قوم ہے۔ اور تلفظ نت ہی ہے
لیکن اگر فلم میں کردار خود کو نتھ کہتا ہے تو پھر اس کردار کو نتھ ہی کہنا چاہئے
بھٹی صاحب آپ نے فلم دیکھ رکھی ہے کیا؟ اس میں موصوف خود کو کیا کہتے پائے گئے؟
پھر تو اسے نت ہی بولنا چاہئے۔نت ایک قوم ہے۔ اور تلفظ نت ہی ہے
نت۔۔۔پھر تو اسے نت ہی بولنا چاہئے۔
لیکن اگر فلم میں کردار خود کو نتھ کہتا ہے تو پھر اس کردار کو نتھ ہی کہنا چاہئے
بھٹی صاحب آپ نے فلم دیکھ رکھی ہے کیا؟ اس میں موصوف خود کو کیا کہتے پائے گئے؟
بھٹی صاحب، فلم دے حوالے نال دسو
جناب میری معلومات کے مطابق نوری نت ہی ہے جبھی اوپر جو کالم شئیر کیا ہے اس کا نام موصوف نے فلم کے دو کریکٹرز کی بنیاد پر ہی رکھا اور فلم کا نام صرف مولا جٹ تھا اس لیے اس کا پوسٹر لگانا بے فائدہ ہے اس لیے یہ لگا دیا۔بھٹی صاحب، فلم دے حوالے نال دسو
اوئی۔۔۔۔ کیا پاور ہے مولا جٹ کی۔"میں مولا جٹ آں ، اوووووووووووئے"
"تے میرے گنڈاسے دا مذاق نا اڑائیں نئیں تے میں تیرے اک کن وچوں وڑ کے دوسرے وچوں بار نکل آواں گا اووووووئے" مولا جٹ نے جواباً پھر بڑھک ماری
ارےےےے۔۔۔۔۔ میں تو ماہی احمد کے جادو کو مذاق سمجھا تھا مگر یہ لگتا ہے سچ مچ میں جادو جانتی ہیں۔ اری بہنا میں نے اگر کوئی بات آپ کے خلاف کردی ہو اور آپ کو غصہ آگیا ہو تو معاف کردینا۔۔۔ مجھے اوپر مت لٹکانا۔۔۔میں جن نئیں آں ، اوووووئے، مینہوں ماہی احمد نے جادو دے زور نال ایتھے بھیجئیا اے"
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔'ویسے اگر مولا جٹ صاحب اگر آپ کو ایک کان سے گھس کر دوسے سے نکلنے کی خواہش ہے تو آپ اپنا نام نصیحت رکھ لیں اور جیل کے سپاہی پر کوشش کریں ، وہاں آپ کو دونوں کانوں کے درمیاں کافی خالی جگہ مل جائے گی، اور باہر نکلنے مین آسانی ہوگی' ویلنٹائن نے مولا جٹ کو آئیڈیا دیتے ہوئے کہا
تو گویا ماہی احمد میڈم نوری کی نتھ کی بات کر رہی ہیں!!
آدابزبردست لئیق صاحب۔
چھاگئے او جناب۔
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہےاوئی۔۔۔۔ کیا پاور ہے مولا جٹ کی
بروقت اقدام (کہیں جن نے عقلمندی آپ سے تو نہیں سیکھی؟اری بہنا میں نے اگر کوئی بات آپ کے خلاف کردی ہو اور آپ کو غصہ آگیا ہو تو معاف کردینا۔۔۔ مجھے اوپر مت لٹکانا۔۔۔
آدابہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔
زبردست۔
کوئی بات نہیں اگر تنازع کھڑا ہوبھی گیا تو ہم کرین کی مدد سے گرادیں گے۔اگلی قسط سے پہلے پہلے نوری نت یا نتھ کی ہئیت و نام پر اتفاق کر لیا جائے تاکہ بعد میں کوئی نیا تنازع کھڑا نا ہو
بالکل بھی نہیں۔۔۔ اب جن کو میری طرف مت بھیجئے گا۔ ۔۔۔۔بروقت اقدام (کہیں جن نے عقلمندی آپ سے تو نہیں سیکھی؟
چ چ چ ۔۔۔ ایک ہی دھرنے سے ڈر گئے ہو۔۔۔۔۔تو گویا ماہی احمد میڈم نوری کی نتھ کی بات کر رہی ہیں!!
میں نے تو فلم دیکھی نہیں اس لئے احباب کی گواہیوں پر ہی گزارا ہے۔
اگلی قسط سے پہلے پہلے نوری نت یا نتھ کی ہئیت و نام پر اتفاق کر لیا جائے تاکہ بعد میں کوئی نیا تنازع کھڑا نا ہو
یعنی آپ کے ہوتے ہمیں کسی فکر کی ضرورت نہیںکوئی بات نہیں اگر تنازع کھڑا ہوبھی گیا تو ہم کرین کی مدد سے گرادیں گے۔
اگر دھرنا دینے والے بہن بھائی ہوں تو ڈرنا بھی چاہئےچ چ چ ۔۔۔ ایک ہی دھرنے سے ڈر گئے ہو۔۔۔۔۔
یہ تو سچ ہے میں جن کو بس سمجھا ہی سکتا ہوں، اس کو قابو میں نہیں رکھ سکتا۔ قابو کرنے کے لئے آپ جیسی جادو گرنی کی ضرورت ہوگی۔ہاں تو میں بھی یہی کہہ رہی تھی کہ وہ نوری نت ہے، یہ کسی نے میرے مراسلوں کی تدوین کی ہے ، لگتا لئیق بھائی کا جن کر رہا ہے سب کچھ
لئیق بھائی اپنے جن کو سمجھا لیں یہ شرارت کر رہا ہے، اس کے ساتھ اچھا نہیں ہوگا۔۔۔۔ بتا رہی ہوں
لیکن جن کا تو کہنا تھا کہ مجھے ماہی احمد نے جادو کے زور سے بھیجا ہے۔ کہیں آپ کا جادو الٹا تو نہیں چل گیا۔ سنا ہے یہ بہت خطرناک ہوتا ہے۔ہاں تو میں بھی یہی کہہ رہی تھی کہ وہ نوری نت ہے، یہ کسی نے میرے مراسلوں کی تدوین کی ہے ، لگتا لئیق بھائی کا جن کر رہا ہے سب کچھ
لئیق بھائی اپنے جن کو سمجھا لیں یہ شرارت کر رہا ہے، اس کے ساتھ اچھا نہیں ہوگا۔۔۔۔ بتا رہی ہوں
جن کو نہیں مولا جٹ کو بھیجا تھا۔۔۔ جادو الٹا ہو ہی نہیں سکتا کسی طرح سے بھی۔۔۔۔ پاورز ہیں میرے پاس ایسی۔لیکن جن کا تو کہنا تھا کہ مجھے ماہی احمد نے جادو کے زور سے بھیجا ہے۔ کہیں آپ کا جادو الٹا تو نہیں چل گیا۔ سنا ہے یہ بہت خطرناک ہوتا ہے۔
جن نے غلط بات کی، ثابت ہوا کہ جن ہی ماہی سے پنگے لے رہا ہے۔۔۔۔ لئیق بھائی سمجھا لیں اپنے جن کو۔۔۔۔ ہاں نئیں تو!!!!لیکن جن کا تو کہنا تھا کہ مجھے ماہی احمد نے جادو کے زور سے بھیجا ہے۔ کہیں آپ کا جادو الٹا تو نہیں چل گیا۔ سنا ہے یہ بہت خطرناک ہوتا ہے۔
وہ بہن بھائی ہی کیا۔۔۔جو دھرنا دیںاگر دھرنا دینے والے بہن بھائی ہوں تو ڈرنا بھی چاہئے
چلو فیر تیاری پھڑ لو۔وہ بہن بھائی ہی کیا۔۔۔جو دھرنا دیں
ایسے بہن بھائیوں کو پابند سلاسل کیا جائے
ویلنٹائین دے نال