بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ- قسط نمبر11- اوووووووووئے

عبد الرحمن

لائبریرین
عبد الرحمن بھائی اور دیگر نان-پنجابی قارئین کے لئے پنجابی جملوں کا ترجمہ حاضر ہے۔ :)

ترجمہ: تو ہے ویلنٹائن اور تو جے جن؟

ترجمہ: میں مولا جٹ ہوں

ترجمہ: اور میرے گنڈاسے کا مذاق نا اڑانا ورنہ میں تمہارے ایک کان سے اندر گھس کر دوسرے سے باہر نکل آؤں گا۔

ترجمہ: میں جن نہیں ہوں، مجھے ماہی احمد نے جادو کے زور سے یہاں بھیجا ہے۔

ترجمہ: یہ وہی سپاہی ہے جو تمہیں تنگ کرتا ہے

ترجمہ: کہاں ہے وہ سپاہی؟
واہ! بہت خوب لئیق بھائی!

اب ڈبل مزہ آیا قسط کا۔ :)

یہ سارے جملے یاد کررہا ہوں اب۔ "پنجابی بول چال کورس" میں کام آئیں گے۔ :)
 

ماہی احمد

لائبریرین
مولا جٹ اور اس کی استانی ماہی احمد کا پیغام: ہجے او بوری نئیں بنڑی جیہڑی ساڈے لئیق تے چڑ سکے اووووووووووووووووووووووووووووووووووووووئے
اچھا، سانوں پتا ای نئیں لگا کہ اسی پیغام وی دتا سی!!!
نا۔۔۔ترجمہ آپ نے بوری سے ڈر کر ہی کیا ہے;)
بوری سے ڈرنا مطلب؟ بوری سے کیوں ڈرے کوئی؟
 
Top