عبدالقیوم چوہدری
محفلین
میں۔۔۔۔ تسی مینوں کدے لئی بند کرنا وئی۔۔۔ میں تے دھرنا نئی دے ریاچلو فیر تیاری پھڑ لو۔
میں۔۔۔۔ تسی مینوں کدے لئی بند کرنا وئی۔۔۔ میں تے دھرنا نئی دے ریاچلو فیر تیاری پھڑ لو۔
مشورہ تا دے رئے او نامیں۔۔۔۔ تسی مینوں کدے لئی بند کرنا وئی۔۔۔ میں تے دھرنا نئی دے ریا
لے دس۔۔۔مشورہ تا دے رئے او نا
لے گیارہلے دس۔۔۔
چلو، فیر ٹھیک اے جے تسی دھرنا نئیں دے رہے۔میں۔۔۔۔ تسی مینوں کدے لئی بند کرنا وئی۔۔۔ میں تے دھرنا نئی دے ریا
آپ کے دس گیارہ کرتے کہیں ساتھی دھرنئی نو دو گیارہ نا ہو جائیں، اور آپ اکیلی اپنے مولا جٹ پر غصہ نکالنے نکل پڑیںلے گیارہ
ساتھی دھرنئی کیا ہوتا ہے؟چلو، فیر ٹھیک اے جے تسی دھرنا نئیں دے رہے۔
آپ کے دس گیارہ کرتے کہیں ساتھی دھرنئی نو دو گیارہ نا ہو جائیں، اور آپ اکیلی اپنے مولا جٹ پر غصہ نکالنے نکل پڑیں
ساتھی دھرنئی کیا ہوتا ہے؟
میں نے کب دھرنا دیا؟ اور میرے ساتھی دھرنئی ہیں کون؟ساتھ دھرنا دینے والے ساتھی
کمال ہے دھرنا آپ دیں۔ ساتھی آپ کے ہوں اور ان کے متعلق بتائیں دوسرے؟؟؟؟میں نے کب دھرنا دیا؟ اور میرے ساتھی دھرنئی ہیں کون؟
یہاں کون سا کسی گونگلو کی حکومت ہے جو مجھے دھرنا دینا پڑے، میں نے تو نہیں دیا دھرنا۔ جاو جس نے جو کر لینا ہے کر لو۔کمال ہے دھرنا آپ دیں۔ ساتھی آپ کے ہوں اور ان کے متعلق بتائیں دوسرے؟؟؟؟
واہ۔۔۔
اپنے جادو سے کام لیں نا۔۔۔
اوووہ۔ یہ تو میں بھول ہی گیا تھا۔ چلیں اب بار معافی دے دیں آئندہ انشاءاللہ یاد رکھوں گا۔جب میرے پاس جادو ہے تو مجھے کیا ضرورت بھلا دھرنے دینے کی، تسی سارے وی نا!!!!!!!!!
جملے quote کریں، ہم ترجمہ کئیے دیتے ہیں۔اووووووووووووووووئے!!!
پنجابی والے جملوں میں مشکل ہورہی ہے۔
اوووہ۔ یہ تو میں بھول ہی گیا تھا۔ چلیں اب بار معافی دے دیں آئندہ انشاءاللہ یاد رکھوں گا۔
نتھتو پھر آپ کے علاقے میں نتھ کہتے ہونگے۔ ویسے فلم میں تلفظ کیا تھا؟
ترجمہ: تو ہے ویلنٹائن اور تو جے جن؟"توں ایں ویلنٹائن ، تے توں این جن؟" ایک دم دھماکے دار بڑھک سن کر ویلنٹائن گھبرا کر ہوش میں آگیا
ترجمہ: میں مولا جٹ ہوں"میں مولا جٹ آں ، اوووووووووووئے"
ترجمہ: اور میرے گنڈاسے کا مذاق نا اڑانا ورنہ میں تمہارے ایک کان سے اندر گھس کر دوسرے سے باہر نکل آؤں گا۔"تے میرے گنڈاسے دا مذاق نا اڑائیں نئیں تے میں تیرے اک کن وچوں وڑ کے دوسرے وچوں بار نکل آواں گا اووووووئے" مولا جٹ نے جواباً پھر بڑھک ماری
ترجمہ: میں جن نہیں ہوں، مجھے ماہی احمد نے جادو کے زور سے یہاں بھیجا ہے۔"میں جن نئیں آں ، اوووووئے، مینہوں ماہی احمد نے جادو دے زور نال ایتھے بھیجئیا اے" مولاجٹ نے اوئے کی لمبائی قدرے کم کرتے ہوئے وضاحت پیش کی
ترجمہ: یہ وہی سپاہی ہے جو تمہیں تنگ کرتا ہے"ایہ اوہی سپاہی اے جیہڑا تینوں تنگ کردا اے؟" مولا جٹ نے اس مرتبہ اوئے کو چھوڑ کر ویلنٹائن سے سوال پوچھا
ترجمہ: کہاں ہے وہ سپاہی؟"کتھے وے او سپاہی؟" مولا جٹ ارادہ بناتے ہوئے پوچھا
عبد الرحمن بھائی اور دیگر نان-پنجابی قارئین کے لئے پنجابی جملوں کا ترجمہ حاضر ہے۔
ترجمہ: تو ہے ویلنٹائن اور تو جے جن؟
ترجمہ: میں مولا جٹ ہوں
ترجمہ: اور میرے گنڈاسے کا مذاق نا اڑانا ورنہ میں تمہارے ایک کان سے اندر گھس کر دوسرے سے باہر نکل آؤں گا۔
ترجمہ: میں جن نہیں ہوں، مجھے ماہی احمد نے جادو کے زور سے یہاں بھیجا ہے۔
ترجمہ: یہ وہی سپاہی ہے جو تمہیں تنگ کرتا ہے
ترجمہ: کہاں ہے وہ سپاہی؟
ابھی آپ کو میسج کرنے ہی والے تھے کہ لئیق بھائی کا مراسلہ آگیا۔جملے quote کریں، ہم ترجمہ کئیے دیتے ہیں۔
کس چیز سے ڈرنا تھا؟