بابر کا راز

راجہ صاحب

محفلین
بدتمیز نے کہا:
آپ تو میرے فین ہو چلے ہیں :twisted: یہ بتا دیں سیلنگ یا پیڈسٹل :twisted:

دھند کے پیچھے نے کہا:
ویسے آپ کو کون سا پسند ہے؟

بدتمیز نے کہا:

بدتمیز چاچو
تو پھر کیا ایگزاسٹ فین پسند ہے آپ کو :roll:
 
خرم

محفلین
بدتمیز نے کہا:

اب اس جملہ پر کم از کم مجھے سخت اعتراض ہے بھیا۔ بابر اصل ہوں یا نقل، آپ تو بات اصل کیجئے نا۔ بھلا آپ کے پاس دماغ کب سے ہونے لگا؟ ہمیں تو ایسی کوئی نشانی نظر نہیں آئی اب تک۔
 
بدتمیز

محفلین
خرم نے کہا:
اب اس جملہ پر کم از کم مجھے سخت اعتراض ہے بھیا۔ بابر اصل ہوں یا نقل، آپ تو بات اصل کیجئے نا۔ بھلا آپ کے پاس دماغ کب سے ہونے لگا؟ ہمیں تو ایسی کوئی نشانی نظر نہیں آئی اب تک۔

‌نشانیاں بھی عقل والوں کے لئے ہوتی ہیں :twisted: عقل ہو گی تو نشانیاں نظر آئیں گیں۔ اگر دعوٰی ہےکہ کوئی نشانی نظر نہیں آئی تو پھر اس کا مطلب کہ عقل نہیں۔ عقل نہیں تو دماغ آپکے پاس بھی نہیں۔ اگر دماغ آپکے پاس بھی نہیں تو یہ بات سچ ہے کہ ایک پاگل کو دوسرا پاگل ہی صیح پہچان سکتا ہے۔ تو پھر آپ کیا ہوے؟ :twisted:
 
ماوراء

محفلین
دھند کے پیچھے نے کہا:
اور ماوراء اگر آپ جانتی ہیں بلکہ بقول آپ کے پہلے دن سے ہی تو پھر آپ نے ذپ کیوں نہیں کی۔
جتنی سنجیدگی سے آپ نے یہ پوسٹ کی ہے۔ اتنی سنجیدگی سے میں نے رپلے نہیں کیا۔ اس لیے پی ایم کرنا ضروری نہیں سمجھا۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

یہاں تو بڑی عقلمندی دکھائی ماوراء تم نے۔ بڑی سمجھدار ہو گئی ہے۔ آخر میری صحبت کا کچھ تو اثر ہوا۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

شمشاد بھائی، اب رہنے دیں آپ۔ :x ذرا بھابھی سے پوچھنا کبھی۔ کہ میں کتنی سمجھدار ہوں۔ اب نیٹ پر سمجھداری دکھانے کا مجھے کوئی خاص شوق نہیں ہے۔ اس لیے بونگیاں مارتی رہتی ہوں۔ ویسے آپس کی بات ہے۔
273_wishper_1.gif
یہ جو سارا ادھر ادھر کا بولتی رہتی ہوں نا واقعی آپ کی صحبت کا اثر ہے۔ :)
 
ماوراء

محفلین
وہ کیوں غصہ کرنے لگیں بھلا؟ ویسے بھی باجو کی ڈانٹ وہ واحد ڈانٹ ہے جس سے میں لطف اندوز ہوتی ہوں۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ اس لیے کہ ان کی صحبت کا تو کوئی اثر نہیں ہوا اور ڈانٹ بھی صرف لطف اندوز ہونے کے لیے کھاتی ہو۔
 
ماوراء

محفلین
اللہ نہ کرے مجھے کسی کی صحبت کا اثر ہو۔ :p
شمشاد بھائی بابر کے راز سے باہر نکلیں کہیں ایسا نہ ہو ہم بھی اس کی لپیٹ میں آ جائیں۔ :(
 
ماوراء

محفلین
:shock: ۔ اب میں وہ پوسٹ ڈھونڈنا شروع کر دوں؟ :shock:

دھند کے پیچھے، بابر اور۔۔۔۔۔۔، آپ میری بات کو اتنی سنجیدگی سے نہ لیں۔ :)
 
ماوراء

محفلین
اف اف اف۔۔۔ حجاب کی بچی مجھے کہاں پھنسا گئی۔ :twisted: :twisted: :p (حجاب اللہ کا واسطہ۔۔ کچھ الٹا سیدھا نہ بولنا۔ میں ذرا کچھ دن کے لیے سیر پر جا رہی ہوں۔ مسئلہ ختم ہو گیا تو بلا لینا۔ :wink: :lol: )

بھائی صاحب، ابھی حجاب شام کو آتی ہے تو آپ کے پیغام کا جواب دیتی ہے۔ مجھے تو اسی نے بتایا تھا۔ :)
 
خیر آپ کو جانے کی ضرورت نہیں میں ہی اس جگہ سے جارہا ہوں جاتے جاتے یہ شعر ضرور کہوں گا

ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا​
 
Top