بابر کا راز

ماوراء

محفلین
:oops: :oops: :oops: :oops:

ابھی نہ جانا۔۔۔کہاں جا رہے ہیں؟؟؟ :shock:
کیا آپ کو معلوم ہے ۔۔کہ آپ کے جانے کے بعد یہ محفل میرے ساتھ کیا کرے گی؟؟؟ انھوں نے مجھے نکال دینا ہے کہ ہمارا ایک ممبر گنوا دیا۔۔ پلیز پلیز۔۔ کہیں نہیں جانا۔ :( :(
 
ماوراء

محفلین
سوری۔۔میں نے کچھ نہیں کیا۔۔۔ میری اوپر والی پوسٹ جانے ایسا کیا تھا کہ بابر بھاگ گئے۔ :shock: :roll:
273_pata_nahi_1.gif
273_dishon_dishon_1.gif
:p
 
شمشاد

لائبریرین
دھند کے پیچھے نے کہا:
خیر آپ کو جانے کی ضرورت نہیں میں ہی اس جگہ سے جارہا ہوں جاتے جاتے یہ شعر ضرور کہوں گا

ہمیں اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا​

آپ اپنی کشتی وہاں لیکر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا؟
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
اللہ کا شکر ہے میں بے وقوف نہیں بنی۔ (ویسے میں بے وقوف ہی ہوںD:) سراغ رساں ماوراء کو پہلے دن ہی اس فرضی شخصیت کے بارے میں معلوم ہو گیا تھا۔ :laugh:

اور ہاں، آپ نے پوچھا۔کہ یہ فرضی شخصیت اب بھی اس جگہ کا حصہ رہے۔
ویسے آپ ہم سے پوچھ کر تو یہاں آئے نہیں تھے۔ اس لیے مجھے نہیں لگتا کوئی یہاں سے جانے کا آپ کو کہے گا۔ اور آپ کے پاس اگر اتنا فالتو وقت ہے کہ حقیقی شخصیت کے ساتھ ساتھ اس فرضی شخصیت کو بھی وقت دے سکتے ہیں۔ ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔
273_pata_nahi_1.gif

273_gun_1.gif

:roll: مجھے بھی بتاؤ نا یہ کون ہیں بلکے تھے ۔ ماہ وش ؟ شاہد ؟ بابر ؟ یا ڈ ؟ :?
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

باجو، رات گئی بات گئی۔ اب گڑے مردے کیا اکھاڑنا۔ ہاں قیصرانی شاید آپ کو کچھ بتا دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
جانے والے کا غم نہیں کرنا چاہیے۔

ایک گیا ایک آیا، یہ آنا جانا تو لگا ہی رہتا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
بابر کا تو پتہ نہیں لیکن باقی اراکین کی بات کر رہا ہوں۔

اب دیکھیں ناں کتنے ہی نئے اراکین آئے ہیں۔
 
تعبیر

محفلین
I AM SHOCKED

(یہیں سے چرایا ہے یہ جملہ )

میں بتاؤں میں بتاؤں‌ بابر/دھند کے پار کہ آپ کون ہو؟؟؟

:laugh: :laugh: :laugh:

پہلے آپ سب اتنے مزے کرتے تھے پر اب کیوں نہیں :confused:

بدتمیز بھی بڑی دلچسپ شخصیت ہیں :laugh:
 
فہیم

اب کیوں نہیں:eek:

اب مجھے بھی پھر سے انگریزی والا ڈائیلاگ بولنا پڑے گا:grin:

باقی بدتمیز کو میں ٹمبکٹو بلاتا تھا۔
ایک دوسرا فورم تو بھرا پڑا ہے۔
بدتمیز میری اور ماوراء کی بے تکی گپ شپ سے:grin:
 
Top