کہاں فہیم اب کہاں کوئی بولتا ہے یہاں
شکر ہے کہ اب آپ پرانے ممبرز کچھ کچھ بولنا شروع ہوئے ہیں ورنہ یہاں تو اتنی بوریت ہوتی تھی اکیلے میں
اچھا وہ ساری گفتگو کہاں ہے اپ لوگوں کی ؟؟؟
ہمممممممممممممم
پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے لوگوں کو
واقعی یہ تو ہے کافی لوگوں نے خاموشی اختیار کرلی ہے
اور وہ گفتگو تو شاید اب نہ مل سکے
کیونکہ وہ فورم ہی ختم ہوگیا تھا شاید
اور وجہ بھی شاید ہماری گفتگو ہی تھی
تو کیا اب یہ فورم ختم کراوانے کا ارادہ ہے
ارادہ تو نہیں لیکن اگر آپ کا ساتھ رہا تو شاید پھر یہ فورم تو بند نہ ہو۔
ہم دونوں کو ضرور بند کردیا جائے گا