نیرنگ خیال
لائبریرین
اردو محفل پر ایک سال شاندار موجودگی پر مبارکباد قبول فرمائیں!
شکریہ سعود بھائی
اردو محفل پر ایک سال شاندار موجودگی پر مبارکباد قبول فرمائیں!
بھیا ابھی آپ کو صرف ایک سال ہوا ہے
اتنے کم عرصے میں اتنی زیادہ باتیں
یعنی آپ فلسفہ اور اس جیسی دیگر اجناس کو کوڑے پر محمول کرتے ہیں۔۔۔ ۔
مثال کے طور پر ؟کچھ لوگوں کو تو سال بھی نہیں ہوا۔۔۔ وہ ہم سے بھی آگے جا رہے ہیں۔۔۔
بات یہ ہے جب ایک ہی جگہ پر بہت سی چیزیں جمع ہوں
تو یہ خیال رکھنا پڑتا ہے کہ کب کونسی چیز نکالی جائے
اور غلط موقع یا غلط وقت پر نکالی گئی چیز کا اثر کیا پوری چیز ہی بیکار جاتی ہے
اور اتنی چیزوں میں کام کی چیز نکالنا ایسا ہی ہے جیسے آپ کوڑے کے ڈھیر میں سے رفوگری کے لیئے سُوئی تلاش کررہے ہیں
لہٰذا جب آپ کو سُوئی کی ضرورت ہے تو باقی چیزیں کوڑے کا ڈھیر ہی ہیں
مثال کے طور پر ؟
اور صحبتِ یاراں کا اثر ہو گا ناں ان پر بھی
مثال دے کر ہم کسی کا نام نہیں لگا سکتے۔۔ آپ خود تلاش کیجیے۔۔۔