باتیں اِدھر اُدھر کی -- اِدھر اُدھر سے

فاتح

لائبریرین

عسکری

معطل
سیاستدانوں کے چمچے کچھ بھی لکھتے ہیں استاد جی جب دسویں کور ہی 1974 کو بنی تو اس کی برگیڈ نام اور جھنڈا پہلے سے کیسے بن گیا ۔ وہ دوسرے یونٹ تھے 111 کا لفظ بہت بعد کا ہے ۔ میرے خیال سے ہر سیاسی بندے اور پارٹی کارکن کو 111 برگیڈ سے خار ہے اور ہر غیر ملکی ہو ہماری 151 برگیڈ سے :p

http://en.wikipedia.org/wiki/X_Corps_(Pakistan)
 
قیصرانی

151 برگیڈ کی تفاصیل :)
 
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ X کور کے ساتھ بعد میں ضم کر دی گئی ہو ورنہ اس کے آغاز کا سال 1956 لکھا ہوا ہے۔ لیکن بہرحال یہ وکی پیڈیا کوئی مستند حوالہ تو ہے نہیں لہٰذا آپ کی بات ماننی پڑے گی۔ :)
 
میرا خیال ہے کہ فوج کو مارشل لاء لگانے کا چسکہ اس وقت پڑا تھا جب لاہور میں حکومت کے ہی کہنے پر 1953 میں 70 دن کیلئے جنرل اعظم خان کی قیادت میں مارشل لاء لگایا گیا تھا۔۔۔اسکے بعد پھر چل سو چل :)
 
عسکری

معطل
میرا خیال ہے کہ فوج کو مارشل لاء لگانے کا چسکہ اس وقت پڑا تھا جب لاہور میں حکومت کے ہی کہنے پر 1953 میں 70 دن کیلئے جنرل اعظم خان کی قیادت میں مارشل لاء لگایا گیا تھا۔۔۔ اسکے بعد پھر چل سو چل :)
جی پر جو بھی ہوا اچھا نہیں ہوا اور دوبارہ نہیں ہونا چاہیے ایسا
 
عسکری

معطل
عسکری بھائی ، طنزو مزاح میں صیغہ واحد متکلم حاضر کبھی کبھار مزاح کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتا ہے لیکن سنجیدہ گفتگو میں ، مخاطب کے لئے اس کا استعمال اس کے برعکس نتائج پیدا کر دیا کرتا ہے۔ :)
تو ہماری صبر جہاں تک ہے آپ اس سے پہلے معاملات ٹھیک کر دیا کریں بھائی جان پھر ہم ایسی چول نہیں مار سکیں گے ;)
 
عسکری

معطل
ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ X کور کے ساتھ بعد میں ضم کر دی گئی ہو ورنہ اس کے آغاز کا سال 1956 لکھا ہوا ہے۔ لیکن بہرحال یہ وکی پیڈیا کوئی مستند حوالہ تو ہے نہیں لہٰذا آپ کی بات ماننی پڑے گی۔ :)
ہاں بھائی جان تو ترتیب بھی بدلی ہو گی نئی کور کے نئے نام جھنڈے ترتیب ہر چیز پھر 111 کہاں سے ہو گئی ؟:rolleyes: کرے باپ بھرے بیٹی ؟:grin:
 
Top