قیصرانی
لائبریرین
میں اکیلا تھا اس تصویر میں، باقی کے آٹھ بندے ملتے تو "نو" جوان دکھائی دیتےلیکن اُس تصویر میں تو آپ کہیں سے 'نوجوان' نہیں لگ رہے تھے۔
میں اکیلا تھا اس تصویر میں، باقی کے آٹھ بندے ملتے تو "نو" جوان دکھائی دیتےلیکن اُس تصویر میں تو آپ کہیں سے 'نوجوان' نہیں لگ رہے تھے۔
دوسری آپشن کے لیے ہم نے گھر میں باس رکھنی ہے جلداپنے باس سے جھاڑ کھانا
اپنی باس سے جھاڑ کھانا
دو الگ الگ امور ہیں جناب
جوائنٹ جوانی سیشنمیں اکیلا تھا اس تصویر میں، باقی کے آٹھ بندے ملتے تو "نو" جوان دکھائی دیتے
پورے چار ہفتے بعد سال گذر جائے گا۔ اب منائیں خیرجلد کدھر ابھی تو ایک سال + پڑا ہے اس کام میں
اوقاف والے بڑے مزاروں پر تالے لگاتے ہوں گے۔۔۔ پاکستان پر اللہ کا بڑا کرم ہے کہ ہر شہر ہر گاؤں کے قبرستان میں کوئی نہ کوئی ولی ضرور مدفون ہے اور ایسے ہی اولیا کی قبروں سے لوکل چرسیوں ہیروئنچیوں کا کام چلتا ہے۔اب نہیں اب اوقاف والے اپنے تالے لگا گئے ہیں
دور کیوں جائیں ہمارے اپنے قصبے میں 1 لاکھ 70 ہزار ولی مدفون ہیں اور لوگ اسے منی مدینہ سمجھتے ہیںاوقاف والے بڑے مزاروں پر تالے لگاتے ہوں گے۔۔۔ پاکستان پر اللہ کا بڑا کرم ہے کہ ہر شہر ہر گاؤں کے قبرستان میں کوئی نہ کوئی ولی ضرور مدفون ہے اور ایسے ہی اولیا کی قبروں سے لوکل چرسیوں ہیروئنچیوں کا کام چلتا ہے۔
یہ کون سا قصبہ ہے بھائی؟دور کیوں جائیں ہمارے اپنے قصبے میں 1 لاکھ 70 ہزار ولی مدفون ہیں اور لوگ اسے منی مدینہ سمجھتے ہیں
اوچ شریف قبروں کا شہر اسے ملنگوں کا شہر یا سٹی آف سینٹس بھی کہتے ہیںیہ کون سا قصبہ ہے بھائی؟
اب خود سوچو کہ اول تو اوقاف والے ایک لاکھ ستر ہزار تالے لائیں گے کہاں سے اور اگر لے بھی آئے تو اتنی تو بے چاروں کی نفری ہی نہیں کہ پانچ لاکھ دس ہزار چابیاں (ہر تالے کی کم از کم تین چابیاں تو ہوتی ہیں) سنبھال سکیں اور اگر وہ سنبھال لیں تو ہر ماہ اتنی قبروں سے چندہ اکٹھا کیسے کریں گے۔۔۔ لہٰذا چرسیوں ہیروئنیوں کے رزق کا بندوبست مسلسل ہو رہا ہے۔اوچ شریف قبروں کا شہر اسے ملنگوں کا شہر یا سٹی آف سینٹس بھی کہتے ہیں
http://en.wikipedia.org/wiki/Uch
بس جی قلندر اور بلھے شاہ جی کے صدقے شہر کی روزی روتی ہو جاتی ہے سالانہ میلہ بھی لگتا ہے سرکس موت کے کنویں تھیٹر ڈانس پارٹیاں چریا گھر شغل میلہ لگ جاتا ہے کھسروں کے ڈانس سیکھ کر ۔ اور عوام عورتوں مین جن نکلتے ہوئے دیکھ کر منورنجن کر لیتی ہے ۔اب خود سوچو کہ اول تو اوقاف والے ایک لاکھ ستر ہزار تالے لائیں گے کہاں سے اور اگر لے بھی آئے تو اتنی تو بے چاروں کی نفری ہی نہیں کہ پانچ لاکھ دس ہزار چابیاں (ہر تالے کی کم از کم تین چابیاں تو ہوتی ہیں) سنبھال سکیں اور اگر وہ سنبھال لیں تو ہر ماہ اتنی قبروں سے چندہ اکٹھا کیسے کریں گے۔۔۔ لہٰذا چرسیوں ہیروئنیوں کے رزق کا بندوبست مسلسل ہو رہا ہے۔
گویا "ٹریش بن" ہے یہیہ "باتیں فضول کی" کا دھاگہ ہے۔ یعنی کہ مختلف سنجیدہ قسم کے دھاگوں سے فضول کے مراسلے نکال کر یہاں جمع کر دیئے گئے ہیں۔ اس لیے ان کو کوئی سر پیر نہیں ہے۔
اور بنا ہے میرے نام پر ہر جگہ فضول میں ہی ہوں انہیں پتا نہیں میں اصل میں کتنے کام کا ہوںگویا "ٹریش بن" ہے یہ
اب کیا کہوں، کہ تمہارا لکھا ہوا مراسلہ سب سے پہلے آ گیا تو دھاگہ تمہارے نام ہو گیا۔اور بنا ہے میرے نام پر ہر جگہ فضول میں ہی ہوں انہیں پتا نہیں میں اصل میں کتنے کام کا ہوں
آپ "کام والے" ہیںاور بنا ہے میرے نام پر ہر جگہ فضول میں ہی ہوں انہیں پتا نہیں میں اصل میں کتنے کام کا ہوں
مجھے کوئی آبجیکشن نہیں یور آنراب کیا کہوں، کہ تمہارا لکھا ہوا مراسلہ سب سے پہلے آ گیا تو دھاگہ تمہارے نام ہو گیا۔