عسکری
معطل
نہیں تو کیا یہاں پر جاب اپلائی کرنے ایا ہوںآپ "کام والے" ہیں
نہیں تو کیا یہاں پر جاب اپلائی کرنے ایا ہوںآپ "کام والے" ہیں
میرا مطلب تھا کہ "کام والے ماسے" ہیں کیانہیں تو کیا یہاں پر جاب اپلائی کرنے ایا ہوں
آپ کو عسکری کے متعلق شک کیونکر ہے؟آپ "کام والے" ہیں
جو بھی ہیں نوکر ہیں ماسے ہو یا جنرل نوکر تو نوکر ہے نامیرا مطلب تھا کہ "کام والے ماسے" ہیں کیا
اردو محفل پر میری ایکٹیویٹی کی وجہ سےآپ کو عسکری کے متعلق شک کیونکر ہے؟
جنرل نوکر یا "جنرل کا نوکر"جو بھی ہیں نوکر ہیں ماسے ہو یا جنرل نوکر تو نوکر ہے نا
او بھائی سب نوکر ہیں جنرل ہو یا سولجرجنرل نوکر یا "جنرل کا نوکر"
اوکےاو بھائی سب نوکر ہیں جنرل ہو یا سولجر
کیوں وہاں لوگ کیا پتے پہن کر گھومتے ہیں اور غاروں مین رہتے ہیں؟ضیاءالحق صاحب کو عالمِ بالا میں مکان کی خریدو فروخت کی کیا ضرورت پڑ گئی ۔
سنا ہے زمین والے آج کل ان قبر کے پیچھے پڑے ہوئے ہیںضیاءالحق صاحب کو عالمِ بالا میں مکان کی خریدو فروخت کی کیا ضرورت پڑ گئی ۔
ارے معمہ تو یہی ہے کہ وہاں رہتے کیسے ہیں ۔۔۔۔۔۔ اس لیئے یہ خریدوفروخت کچھ سمجھ نہیں آئی ۔کیوں وہاں لوگ کیا پتے پہن کر گھومتے ہیں اور غاروں مین رہتے ہیں؟
ارے بھئی قبروں میں کیا رکھا ہے ۔ ویسے ایسا کچھ نہین ہو گا ڈنڈا ابھی تک فوج کے ہاتھ میں ہے ۔سنا ہے زمین والے آج کل ان قبر کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
اچھا پھر تو ان کا اس طرح فکرمند ہونا واقعی سمجھ آتا ہے ۔سنا ہے زمین والے آج کل ان قبر کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں
طفری صاحب کچھ پتا ہے تو پلیز بتائیے عالم ارواح کا حساب کتاب پھر سہیارے معمہ تو یہی ہے کہ وہاں رہتے کیسے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ اس لیئے یہ خریدوفروخت کچھ سمجھ نہیں آئی ۔
نہیں بھائی ۔۔۔ معذرت خواہ ہوں کہ اس سلسلے میں مجھے کوئی معلومات نہیں ۔ ویسے میرا نام طفری نہیں ظفری ہے ۔طفری صاحب کچھ پتا ہے تو پلیز بتائیے عالم ارواح کا حساب کتاب پھر سہی
بس تو پھر سسرال میں رہائش کے مزے لیں۔ اور ہر ماہ 8 ہزار صافی بچاتے رہیں۔میری تنخوا 8 ہزار ہے میں سسرال میں رہتا ہوں۔
مجھے نہیں پتہ ۔