عسکری
معطل
بھائی او بھائی بائی کہہ کر ہمیں بھی مرواؤ گے ساتھ میںقادری بائی کون سے والے؟
بھائی او بھائی بائی کہہ کر ہمیں بھی مرواؤ گے ساتھ میںقادری بائی کون سے والے؟
آخری گلاس مشکل سے پیا جاتا ہے نا یار سمجھا کرو مجھے بھی آخری پیگ سوچ سمجھ کر پینا ہوتا ہےتبھی اتنی عقیدت اور احترام سے اٹھایا ہوا ہے
کرسیاں خالی تھیں مجھے کہتے اگر 2 -4 ہزار بندے چاہیے تھے توبہت خوب شراکت
بہت شکریہ محترم خرم شہزاد بھائی
شرکاء تقریب سے ملاقات تو ہوئی آپ کے طفیل یہ الگ بات کہ
ملاقات کچھ ادھوری ادھوری سی لگی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
جی جی، پورا ٹرپل ون برگیڈ فارغ بیٹھا تھا ناکرسیاں خالی تھیں مجھے کہتے اگر 2 -4 ہزار بندے چاہیے تھے تو
تو انہیں کوئی جوس شوس پلائیں۔ اگر زیادہ دیر فارغ بیٹھے تو خود ہی کوئی نہ کوئی کام سوچ لیں گے۔ اسلام آباد ویسے بھی پاس ہی ہے ان کےپورا برگیڈ نہیں تو 4 بٹالیینز تو بیٹھی ہی ہیں
اسلام آباد والا کام تو ایک بٹالیین کی 3 کمپنیوں کا ہے باقی 3 بٹالیین اور 2 کمپنیاں کدھر کھپائیں؟تو انہیں کوئی جوس شوس پلائیں۔ اگر زیادہ دیر فارغ بیٹھے تو خود ہی کوئی نہ کوئی کام سوچ لیں گے۔ اسلام آباد ویسے بھی پاس ہی ہے ان کے
انہیں جی ایچ کیو فتح کرنے بھیج دیںاسلام آباد والا کام تو ایک بٹالیین کی 3 کمپنیوں کا ہے باقی 3 بٹالیین اور 2 کمپنیاں کدھر کھپائیں؟
اپنا گھر ہے وہ فتح کیوں کریں جب چاہے آئیں جائیں کوئی اپنے روم کو فتح کرتا ہے بھلا؟انہیں جی ایچ کیو فتح کرنے بھیج دیں
دو ڈیشیں اور ایک خالی جگہ بھی تو گنیں نا یارابندے 18 نام آپنے 15 کے بتائے ہیں باقی 3 نام ِ؟
جب فتح ہی نہیں کیا تو اپنا کیسے ہوا؟اپنا گھر ہے وہ فتح کیوں کریں جب چاہے آئیں جائیں کوئی اپنے روم کو فتح کرتا ہے بھلا؟
بھائی فتح باہر سے کیا جاتا ہے ہم تو پیدا ہی گھر میں ہوئے ہیںجب فتح ہی نہیں کیا تو اپنا کیسے ہوا؟
ہاں پیدا تو بندے بھی ہسپتال میں ہوتے ہیں پھر کیا گھر کی بجائے ہسپتال والوں کے ہو جاتے ہیں؟بالکل غلط۔ سارے فوجی افسران کاکول میں ہی پیدا ہوتے ہیں
یعنی آپ دعویٰ کر رہے ہیں کہ کاکول سے آپ کا کوئی تعلق نہیں؟ہاں پیدا تو بندے بھی ہسپتال میں ہوتے ہیں پھر کیا گھر کی بجائے ہسپتال والوں کے ہو جاتے ہیں؟
نہیں میرا پرسنلی نہیں ہے کوئی بھی ویسے ان ڈائرکٹ ہےیعنی آپ دعویٰ کر رہے ہیں کہ کاکول سے آپ کا کوئی تعلق نہیں؟
مجھے پتہ ہے جناب، کہنے کی ضرورت نہیں کہ براہ راست کیپٹن بھرتی ہوئے تھےنہیں میرا پرسنلی نہیں ہے کوئی بھی ویسے ان ڈائرکٹ ہے
کتنی دفعہ لکھیںبھئی ان سب کے نام بھی تو لکھو نا!
اب دیکھ کر کمنٹ مت کرو یار جب نہیں دیکھا تھا تو کیا تھے ؟ہاہاہا۔ اس قدر تیزی سے اس دھاگہ میں پوسٹنگ ہوئی ہے کہ ان سب کے ناموں والی پوسٹ اوجھل ہوگئی تھی۔ یہ الف نظامی بھائی تو بالکل باباجی ہیں!
مٹھائیاں نذرانے ہم وصول کرتے ہیں ویسٹرن یونین کے ذریعے۔۔۔ ادھر رابطہ کیجیے۔یہ پوچھنا تھا کہ سیارہ میں شمولیت کے لیئے فارم بھرنے کے علاوہ کوئی مٹھائی کوئی نظرانہ وغیرہ بھی دینا ہوتا ہے؟؟
فارم تو ہفتہ قبل بھر دیا تھا۔۔
ایڈمنز شریف اور کھاتے پیتے لوگ ہیں بھائی۔۔۔ لہٰذا یہ ہمارا ہی حق ہےایڈمن کا حق نہ ماریں۔۔