یوسف-2
محفلین
سبحان اللہ ۔ کیا استدلال ہے میرے محترم بھائی کا ؟
افسانہ نگار اک افسانہ لکھ کر " دوزخی " ٹھہرا ۔ (ویسے اک بار دوبارہ اس افسانے کو غور سے پڑھیئے گا ۔ شاید کہ افسانہ نگار کا نکتہ نظر آپ پر روشن ہوجائے ۔) کسی کی تحاریر پڑھ کر اس کے بارے مخالفین اور معتقدین کی آراء سن پڑھ کر اس پر فتوی لگانے سے پہلے " اکثر گمان جھوٹے ہوتے ہیں " کی ہدایت کو یاد رکھنا بہتر عمل ۔
میرے محترم بھائی کیا آپ قران پاک سے میت کو لازم دفن کرنے کی آیات شریک محفل کر سکتے ہیں ۔ ؟
میرے محترم بھائی قرانی حکم پہلے تحریر کیجئے گا پھر احادیث ۔۔۔
تاکہ عصمت صاحبہ کی میت جلانے کی وصیت پر " جہنمی " ہونے کی اک مستحکم دلیل سامنے آ سکے ۔
اس عظیم مسلمان مشرقی بھائی کی عظمت کا اندازہ صرف اس بہتان سے ہی کیا جا سکتا ہے ۔ کہ اس نے اپنی سگی بہن کو گھر سے نکال دیا ۔
اللہ تعالی کب کس پل کسی پر مہربان ہوجائے اور اس کو کفر سے ایمان کی جانب موڑ دے ۔ یہ اللہ ہی جانتا ہے ۔۔۔
ایک ہی مراسلہ میں تجریدی آرٹ کا اتنا شاندار نمونہ ہے کوئی تجریدی فنون کا ماہر جو نایاب بھائی کے اس تجریدی فن کی تفہیم کر سکے