براک
محفلین
میں خود یہاں مکان کے خرید و فروخت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے آیا کہ یہ ٹاپک مجھے انڑسٹنگ لگا، مگر یہاں تو جنت و جہنم کے پلاٹوں کی تقسیم ہو رہی ہے!
اور ستم دیکھیے جناب ہم ان کو روکتے روکتے خود کس بحث مباحثے میں جا پڑے
میں خود یہاں مکان کے خرید و فروخت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے آیا کہ یہ ٹاپک مجھے انڑسٹنگ لگا، مگر یہاں تو جنت و جہنم کے پلاٹوں کی تقسیم ہو رہی ہے!
زبردست بھائی! لیکن صرف ”کئی دفعہ“ سے کام نہیں چلنے والا ہر وقت اسی واحد کام کو کرنے کی ٹھان لیں تو شاید کچھ افاقہ ہومیں کئی دفعہ یہ کر چکا ہوں کہ سنجیدہ قسم کے دھاگوں سے غیر متعلقہ مراسلے نکال کر الگ سے دھاگے بنا چکا ہوں۔
میں کئی دفعہ یہ کر چکا ہوں کہ سنجیدہ قسم کے دھاگوں سے غیر متعلقہ مراسلے نکال کر الگ سے دھاگے بنا چکا ہوں۔
برائے مہربانی اس دھاگے پر بھی یہ عنائت فرما دیں بہت نوازش ہو گیمیں کئی دفعہ یہ کر چکا ہوں کہ سنجیدہ قسم کے دھاگوں سے غیر متعلقہ مراسلے نکال کر الگ سے دھاگے بنا چکا ہوں۔
شمشاد بھائی!اس پسوڑی والے معاملے میں بھی کوئی قانون سازی ہونی چاہیئے۔یہ "مٹی پاؤ" والا دھاگہ ہی سمجھیں۔
جی پھیر دی۔ اب بتائیے کیا حکم ہے؟ یہ تو گفتگو آپ فرما رہے ہیں، یہ بھی ایسی کی تیسی ہی پھر رہی ہے۔ کوئی پھول موتی نہیں ٹانکے جا رہے آپ کی گفتگو کی بدولتصاحب ہم نے ٹوکا تھا پر قیصرانی اور عسکری نے اسے چیلنج کے طور پر لیا اور دھاگے کی ایسی تیسی پھیر دی
نایاب بھائی ، تھوڑا سا تحمل رکھا کریں۔ میں تھوڑا مصروف ہوں فارغ ہو کر توجہ کرتا ہوں۔اردو محفل کے پہرےدار زندہ باددددددددددددددددددددددددددددددددددد
میں نے ذ کے بجائے ف سمجھا جی۔۔۔
میرے محترم بھائی آپ نے بلاشبہ سچ لکھا کہ " ناموں " میں کیا رکھا ہے ۔ ؟
آم کو مولی کہو یا انگور کو تربوز حقیقت کب بدلتی ہے ۔
ویسے آپ کو جو اس دھاگے کے عنوان میں تبدیلی کرنا لازم محسوس ہوا ۔
کیا یہ احساس ہی اس حقیقت کی دلیل نہیں کہ " نام " ہی سب کچھ ہوتا ہے ۔
جانے کیوں وارث شاہ سرکار کا کہا یاد آگیا ۔۔۔ ۔۔
وارث شاہ سرکار فرماتے ہیں کہ
وارث شاہ نہ کر مان وارثاں دا
او رب سچا بے وارث کر ماردا ای
میرے محترم بھائی ۔۔۔ جو " فضول حرکات " کریں انہیں " بزعم خود " عالم فاضل کیا قرار دینا ؟جی نام تو اس وجہ سے تبدیل کیا کہ کچھ بزعم خود عالم فاضل لوگ فضول حرکتوں پر اتر آئے تھے۔ اور وارث شاہ کا شعر آپ کو یاد آ گیا اور مجھے یاد آ گیا کہ یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے۔