یہ "مزے" کس ملک کا شہر ہے؟مجھ سے پوچھا شمشاد بھائی؟
میں تو مزے میں ہوں
کیا نیویارک میں پاکستانی مٹھائی کی دکانیں ہیں؟گُڑ تو یہاں ایسا ملتا ہے تازہ کیوبز میں کٹا ہوا میں تو رات کے کھانے کے بعد کھاتا ہوں ہاضمہ کے لیے اچھا ہوتا ہے- سرداروں کی دوکان سے پتا کروں گا - پنیاں تو دیکھیں تھیں اور دال کی بڑیاں بھی ، ستو بھی ممکن ہیں مل جائیں
کی مطبل؟کراچی کی گرمی جس میں زندگی کا بیشتر حصہ گزارا اور ان شاءاللہ چندسال بعد پھرمستقل وہ شہر ہوگا ، موسم ہوں گے
میں صحرا کی ریت سے بنا ہوں اس لیے گرمی اورکھجور مجھے بے حد راس آتیں ہیں
یہ "مزے" کس ملک کا شہر ہے؟
کیا مزاج کے ملک کا نقشہ گوگل میپس پر بھی دستیاب ہے؟مزاج کا ملک -اگر شکر کرنے کی عادت ڈال لی جائے، قناعت پسند ہوجائیں ، اللہ کی نعمتوں پر نظر جائے تو موجاں ای موجاں ، مزے ای مزے
یار ساری عمر یہاں تو نہیں گزارنی ناں میں تو جب جاؤں میرے دوست یہ ہی کہتے ہیں بہت ہوگیا اب وآپس آجاؤکی مطبل؟
کافی اچھی خیالات ہیں آپ کے۔اللہ تعالیٰ آپکو ان پر کاربند رہنے کی توفیق عطا فرمائےیار ساری عمر یہاں تو نہیں گزارنی ناں میں تو جب جاؤں میرے دوست یہ ہی کہتے ہیں بہت ہوگیا اب وآپس آجاؤ
دراصل میرے بھائی سمیت بہت سے لوگ میرے حلقہء احباب میں ایسے ہیں جو بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہاں رکے نہیں
اُن کی ترجیح پاکستان میں رہ کر کام کرنا ہے- یہ لوگ تعلیم اور ماحولیات کے حوالے سے کافی کچھ کررہے ہیں
دل کی دنیا میں پایا جاتا ہے یہ ملک اور اس کے نقشے مشینوں سے نہیں بنتے ، اللہ کے بندوں کی نظروں سے عیاں ہوتے ہیںکیا مزاج کے ملک کا نقشہ گوگل میپس پر بھی دستیاب ہے؟
بڑی گل اےپاکستانی مٹھائی کی دکانیں ہر ملک کے بڑے شہروں میں ہیں۔