تعبیر
محفلین
ویلکم بیکمیرا بھی آج تربوز کھانے کو جی چاہ رہا ہے
آپ کو نور سحر کی بہت بہت مبارک ہو
ویلکم بیکمیرا بھی آج تربوز کھانے کو جی چاہ رہا ہے
ارے شمشاد بھائی یہاں اتنے بُرے اور مہنگے آم ہوتےہیں بس عام سے اور برائے نام سےآجکل آم کھایا کریں کہ آموں کا موسم ہے۔
ٹھیک ہے بڑی آپاشکریہ کی کیا بات ہے بھلا
اب شکریہ کہا نا تو کان کھینچوں گی اور اپنا خیال رکھا کرو اور دوائی باقاعدگی سے کھا کرٹھیک سے تندرست ہو جاؤ
اسکا مطلب ہے وہاں "امبیاں" نہیں ملتیں ۔ارے شمشاد بھائی یہاں اتنے بُرے اور مہنگے آم ہوتےہیں بس عام سے اور برائے نام سے
ایسے ہوتے ہیں دیکھ کر ہی جی بیزار ہوجائے
کچی لسّی کے بغیر آم بھی دھورا ہےآجکل آم کھایا کریں کہ آموں کا موسم ہے۔
ملتی ہیں پتھر سیاسکا مطلب ہے وہاں "امبیاں" نہیں ملتیں ۔
بہت بہت شکریہ اور خیر مبارک اپنی دعاؤں میں یاد رکھیئےویلکم بیک
آپ کو نور سحر کی بہت بہت مبارک ہو
مجھ سے پوچھا شمشاد بھائی؟آجکل کہاں ہو پنڈی میں یا جہلم میں؟
شہر بدل لیں میرے ساتھبارش کا نام لیکر ہمیں نہ ستائیں۔
آجکل سخت گرمی ہے۔ اوپر لُو چلتی ہے تو لگ سمجھ جاتی ہے۔
میرا بھی لالچ ہے اُونٹ کا گوشت ، کھجوریں اور شکردوپہراںکسی لالچ کے تحت یہاں کی گرمی بھی برداشت ہے۔